Sun, 01 Jun 2025 13:05:39
دکشن کنڑا، اڈپی اور اتر کنڑا جیسے ساحلی اضلاع میں پیش آ رہے ناخوشگوار واقعات کے تعلق سے حقائق کا پتہ لگانے اور حالات کا جائزہ لینے کے لئے کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی نے ایک وفد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 12:38:30
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ریاست میں انتظامیہ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ضلع پنچایت سی ای اوز اور مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد کیا۔
View more
Sat, 31 May 2025 20:11:17
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے تمباکو نوشی سے جڑے قوانین کو سخت کرتے ہوئے ریاست میں ’حقہ بار‘ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور سگریٹ و دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت کے لیے کم از کم عمر کی حد کو 18 سال سے بڑھا کر 21 سال کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عوامی مقامات پر گٹکا تھوکنے یا سگریٹ نوشی کرنے پر اب 1000 روپے تک کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 31 May 2025 20:00:50
کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے چیف وہپ اور بی جے پی رکن کونسل این روی کمار نے اعلان کیا ہے کہ وہ کلبرگی کی ڈپٹی کمشنر فوزیہ ترنم سے اپنے متنازع بیان پر تحریری معافی مانگیں گے۔ اُن کے خلاف کلبرگی کے اسٹیشن بازار پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج ہونے کے بعد، ہائی کورٹ نے انہیں ہدایت دی تھی کہ وہ تفتیشی اداروں سے مکمل تعاون کریں اور ڈپٹی کمشنر سے معذرت کریں۔
View more
Sat, 31 May 2025 17:51:37
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں مانسون کی آمد، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے حوالے سے ودھان سودھا میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ضلع پنچایتوں کے سی ای اوز، اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
View more
Sat, 31 May 2025 17:35:29
ریاستی حکومت نے نئے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے کرناٹک بھر کے سرکاری پرائمری اور ہائی اسکولوں میں 51,000 مہمان اساتذہ کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 31 May 2025 12:34:50
ڈپٹی وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ فرقہ وارانہ تشدد ساحلی علاقے کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے اور اس کی وجہ سے نہ صرف اس علاقے بلکہ پوری ریاست کو نقصان پہنچے گا ۔
View more
Fri, 30 May 2025 01:46:49
مینگلور کے قریب بنٹوال میں مسلم نوجوان عبدالرحمن کے قتل کے بعد عام مسلمانوں کے ساتھ مسلم قائدین میں بھی جس طرح کی ناراضگی پائی جارہی ہے
View more
Fri, 30 May 2025 01:37:31
بنٹوال میں مسلم نوجوان کے قتل کے بعد معاملہ روز بروز زورپکڑتا جارہا ہے، آج یہ معاملہ اس قدر طول پکڑا کہ دکشن کنڑا کانگریس کے مسلم قائدین نے ایک ساتھ اجتماعی طور استعفیٰ دے کر کانگریس سے سخت ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy