Sun, 11 Jan 2026 12:46:28
ساحلی کرناٹکا میں سیاحتی صنعت کو فروغ دینے کے موضوع پر شہر کے اتّاور میں واقع ایک نجی ہوٹل میں اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے ہاتھوں ہوا تو اختتامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شرکت کی
View more
Sat, 10 Jan 2026 18:37:58
بینگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ تھنی سندرا میں حال ہی میں ہوئی بلڈوزر کارروائی نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، اس پر ریاست کے معروف صحافی عبدالحلیم منصور نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے خصوصی رپورٹ تحریر کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:43:42
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کی بھرپور تائید، پارٹی ہائی کمان کی دعاؤں اور اراکینِ اسمبلی کی حمایت کے باعث وہ دوسری مرتبہ وزیرِ اعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئے اور اس طرح مرحوم دیوراج ارسو کے طویل مدتی اقتدار کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی حاصل کی۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 18:22:55
نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ دنوں میں جنتا دل (سیکولر) کے بی جے پی میں ضم ہونے کا قوی امکان ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 12:05:45
بلاری میں گنگاوتی کے رکنِ اسمبلی جناردھن ریڈی کی رہائش گاہ کے سامنے بینر لگانے کے معاملے پر پیش آنے والے تشدد آمیز واقعے کے سلسلے میں ایک اور اعلیٰ پولیس افسر کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 21:08:58
: کرناٹک کے دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر پرینک کھڑگے نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو ایک غیر آئینی، غیر رجسٹرڈ اور قواعد و ضوابط سے باہر کام کرنے والی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تنظیم سے انہیں ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 17:18:52
پیسہ کمانے کے لالچ میں اپنی نا بالغ بیٹی کو ہی جسم فروشی میں لگانے والے باپ اور اس دھندے کے سرغنہ بھرت شیٹی سمیت 12 ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 19:34:10
کرناٹک اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ریاست بھر میں 14 جنوری کو تمام عدالتوں کے احاطوں میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو ورچوئل اور فزیکل دونوں طریقوں سے منعقد ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy