Tue, 07 Jun 2016 17:10:49
ہیسکام کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق اب دیہی علاقے جیسے ماولّی 1اور2،بئیلور، شیرالی ، الوے کوڈی، کونار، ہاڈولی،کوپّا، کائیکنی، ماروکیری، بیلکے، کونار، ہاڈولّی، یلوڈی کوور، موٹلّی،منڈلّی، ماون کوروے، ہیبلے
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:02:49
قحط سالی کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں خراب ہوجانے سے جو نقصانات ہوئے ہیں ان کی تلافی کے لئے حکومت کی طرف سے فصلوں کا انشورنس فراہم کرنے کا جو حکم دیاگیا تھا،مبینہ طور پر اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انشورنس کمپنی نے بہت ہی کم رقم منظور کی ہے۔ اس کے خلاف منڈگوڈ اور اطراف کے کسانوں نے ایم ایل اے شیورام ہیبار کی قیادت میں ایک زبردست احتجاجی ریالی نکالی ۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 16:48:14
عام طور پر دواؤں کی دوکانیں رات کے وقت بند رہنے کی وجہ سے کبھی کبھار مریضوں کو انتہائی پریشانی کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ ضلع ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق کاروار میں اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایک سسٹم ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت روزانہ رات کے وقت دواؤں کی کچھ دوکانیں کھلی رہیں گی
View more
Tue, 07 Jun 2016 16:42:47
(ایس او نیوز)اساتذہ کے مغربی حلقہ کی نشست پر بسواراج ہوراٹی کی کامیابی کو یقینی بتاتے ہوئے کاروار تعلقہ کے جے ایس ڈی لیڈر ساونت وشواس نے کہاکہ پورے حلقے میں انہیں بھر پور حمایت مل رہی ہے۔واضح رہے کہ مغربی حلقہ ضلع گدگ، ہبلی دھارواڑ،ہاویری اور شمالی کینرا پر مشتمل ہے۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:55:40
روٹری کلب اور بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے خواتین کے لئے پیشہ وارانہ کورسس کا تربیتی مرکز جلد ہی قائم کیا جائے گا۔اس بات کی اطلاع پریس کانفرنس کے دوران روٹری کلب کے ذمہ دار راجیش نائک نے دی۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:45:13
بھٹکل بلدیہ کے ذمہ داران کے ایک وفدنے نائب صدر بلدیہ جناب ڈاکٹرسید سلیم کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ضلع شمالی کینرا سے ملاقات کی اور بھٹکل کے کچھ اہم ترین مسائل کو حل کرنے کی طرف ان کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک میمورنڈم پیش کیا۔اس میں سب سے اہم غوثیہ محلے میں واقع شہر کے ڈرینیج ٹریٹمنٹ پلانٹ سے عوام کو ہونے والی دشواریوں کامسئلہ تھا۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:40:10
ضلع شمالی کینرا کے مسلمانوں کے متحدہ پلیٹ فارم نارتھ کینرا مسلم یونائٹیڈ فورم کی ایک اہم نشست کمٹہ کے مدرسے میں منعقد ہوئی۔ مجلس انتظامیہ کی اس میٹنگ کی صدرات فورم کے صدر جناب امتیاز شیخ نے کی ۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:37:58
ہوناور کے ایڈوکیٹ مہیش نائک نے ہائی کورٹ میں ایک عوامی مفاد کی عرضی(پی آئی ایل) داخل کی تھی کہ ہوناور کے بعض مقامات پر شراوتی ندی سے غیر قانونی طور پرریت نکالی جارہی ہے۔ جس سے ایک طرف کھارا پانی زرعی زمینوں میں داخل ہورہا ہے جس سے کھیتی باڑی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔دوسری طرف ندی کی گہرائی میں اضافہ ہورہا ہے
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:33:22
ضلع شمالی کینرا کے ہیسکام سرسی سرکل کی ایک میٹنگ 10؍جون کو صبح 11بجے ہیسکام بلڈنگ ہبلی روڈ پر منعقد ہوگی۔جس میں ہیسکام کے صارفین کی شکایت پر غور کرکے ان کو دور کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy