ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    کراس ووٹنگ کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں

    کراس ووٹنگ کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں

    Tue, 14 Jun 2016 16:21:56 
    اسمبلی اسپیکر کاگوڈ تمپا نے واضح کیا کہ کراس ووٹنگ سے متعلق وہ کسی طرح کی کارروائی کرنے کا قانونی اختیار نہیں رکھتے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ کونسل اور راجیہ سبھا انتخابات ایوان کے باہر کا معاملہ ہے ،
    ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا جائے

    ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا جائے

    Tue, 14 Jun 2016 16:15:40 
    بغاوت کے الزام پر جے ڈی ایس سے معطل اراکین اسمبلی نے پارٹی قیادت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ موجودہ حالات کیلئے پارٹی قیادت کے غلط فیصلے ذمہ دار ہیں۔ باغی اراکین اسمبلی کی جانب سے منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں رکن اسمبلی چلوورایا سوامی نے پارٹی کے قومی
    شیرور کے مسلم محلہ میں گھر میں گھس کر چوری

    شیرور کے مسلم محلہ میں گھر میں گھس کر چوری

    Mon, 13 Jun 2016 16:25:53 
    شیرور کے مسلم محلہ میں واقع ایک گھر میں گھس کرچوروں نے الماریوں کے تالے توڑے اور بہت ساری قیمتیں اشیاء چرالیں۔ موصولہ خبر کے مطابق ملا دستگیر نامی شخص کے گھر میں یہ واردات پیش آئی ہے۔اس گھر کے افراد بیرونی ملک میں رہتے ہیں۔
    بارش کی شروعات کے ساتھ ترکاریوں کے دام آسمان چھونے لگے

    بارش کی شروعات کے ساتھ ترکاریوں کے دام آسمان چھونے لگے

    Mon, 13 Jun 2016 16:18:45 
    بارش کی شروعات کے ساتھ ہی ہفتہ واری ترکاری مارکیٹ میں گزشتہ ہفتو ں کے مقابلے اس ہفتے ترکاریوں کے دام آسمان چھونے لگے ہیں۔ مثلاً جو ٹماٹر فی کلو پچاس اور ساٹھ روپے میں فروخت ہورہے تھے اب اس میں 20تا 25روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔
    انکولہ میں بائک اور لاری کا تصادم۔ایک ہلاک

    انکولہ میں بائک اور لاری کا تصادم۔ایک ہلاک

    Mon, 13 Jun 2016 16:07:23 
    نیشنل ہائی وے ۶۶ پر انکولہ میں ایک بائک اور مچھلیوں کی لاری کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی اور اس کے نتیجے میں موقع پر ہی بائک سوار کی موت واقع ہوگئی
    درانتی سے مارکردن دہاڑے بیوی اور ساس کا قتل

    درانتی سے مارکردن دہاڑے بیوی اور ساس کا قتل

    Mon, 13 Jun 2016 15:51:31 
    موصولہ اطلاع کے مطابق سداپور تعلقہ کے کتگیری گاوں میں ایک شخص نے درانتی سے حملہ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر ڈالا ہے۔قاتل کا نام انّپابلیندر ہسلر بتایا جاتا ہے جو کہ ایک سزایافتہ مجرم تھااورگزشتہ سال جیل سے رہا ہوا تھا۔
    بار بار بجلی چلے جانے سے پریشان ہوناور تعلقہ کے عوام نے ہیسکام دفتر کا گھیراؤکیا

    بار بار بجلی چلے جانے سے پریشان ہوناور تعلقہ کے عوام نے ہیسکام دفتر کا گھیراؤکیا

    Sat, 11 Jun 2016 15:55:47 
    بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ہیسکام نے مناسب اور بغیر رکاوٹ کے بجلی جاری رکھنے کے چاہے کتنے وعدے کیے ہوں، لیکن دن بدن حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ابھی حال ہی میں ہیسکام والوں نے اعلان کیا تھا کہ بارش سے پہلے لائن کی درستی، کھمبوں کی تبدیلی وغیر ہ
    انڈین ایئر کرافٹ پر گیس سلنڈرپھٹنے سے دو ہلاک، دو زخمی

    انڈین ایئر کرافٹ پر گیس سلنڈرپھٹنے سے دو ہلاک، دو زخمی

    Sat, 11 Jun 2016 15:52:44 
    کاروار میں ہندوستانی بحریہ کے اڈے کدمبا پر موجود جنگی جہاز آئی این ایس وکرما دتیہ کے سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی مرمت کے دوران گیس سلینڈر میں دھماکہ ہوگیا اور اس کے نتیجے میں گیس سانس میں داخل ہونے کی وجہ سے بحریہ کے دوجوان اور دو عام ملازمین بیمار ہوگئے
    کھلے کنویں میں گر کر دو بھائی ہلاک

    کھلے کنویں میں گر کر دو بھائی ہلاک

    Sat, 11 Jun 2016 15:37:37 
    سرسی تعلقہ کے گوڈلّی گاوں کے رہنے والے دو بھائی حادثاتی طور پر کھلے پڑے ہوئے کنویں میں گر ہلاک ہونے واقعہ یہاں پیش آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دونوں بھائی گھر کے پاس ہی واقع کھیت میں آم چننے کے لئے گئے ہوئے تھے۔