Wed, 22 Jan 2020 19:09:34
دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے ایودھیا کے لئے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان ہو سکتا ہے۔ ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق وزارت داخلہ اس معاملے میں نوٹیفکیشن جاری کرنے والی ہے۔اس وقت رام مندر ٹرسٹ میں شامل کئے جانے والے ناموں کو حتمی شکل دیا جا رہا ہے۔ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ رام مندر ٹرسٹ میں 8 سے 18 لوگوں کے نام ہو سکتے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 19:01:02
سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کو لے کر حیدرآباد سے ایم پی اوراے آئی ایم چیف اسد الدین اویسی آغازسے ہی جم کر مخالفت کر رہے ہیں۔وہیں، اب انہوں نے سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کو لے کر وزیر داخلہ امت شاہ کو بحث کرنے کے چیلنج دے دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:55:11
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے مغربی سنگھ بھوم کے برگلی کیرا گاؤں میں سات دیہاتیوں کی پتھل گاڑی حامیوں کی طرف سے کئے گئے بے رحمانہ قتل کے واقعہ کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سرکاری ترجمان نے رانچی میں بتایا کہ وزیر اعلی ہیمنت سورین نے نئی دہلی سے جاری بیان میں کہاکہ اس واقعہ سے میں مجروح ہوں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ قانون سب سے اوپرہے اور قصورواروں کو بخشا نہیں ج
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:34:50
ہریانہ کے وزیر داخلہ انیل وج نے دو ٹوک کہا کہ پولیس محکمہ کی سی آئی ڈی ونگ میں جو افسر یا ملازم کام نہیں کرے گا، اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ناکارہ افسران اور ملازمین کارروائی کرنا وزیر داخلہ کے طور پر مضبوط ذمہ داری ہے۔وج نے سی آئی ڈی کو لے کر وزیر اعلی منوہر لال سے کوئی بھی تنازعہ نہ ہونے کی بات دہرائی۔ہریانہ کے وزیر صحت انل وج نے منگل کی شام کو پانی پت کی اسکائی لارک کمپلیکس میں کہا کہ افسر اور
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:30:45
شہریت قانون کی مخالفت میں ملک میں جس طرح احتجاج اور مظاہروں میں اضافہ ہورہا ہے، اس کے نتیجے میں ایک طرف مرکزی حکومت بوکھلا چکی ہے وہیں اُدھر اُترپردیش میں وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی مظاہروں کو روکنے کی تمام اُلٹی سیدھی کوششیں ناکام ہوتی جارہی ہیں، بی جے پی لیڈران کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ وہ ان مظاہروں پر کس طرح قابو پائیں، یہی وجہ ہے کہ ان کی زبانوں سے غلط اور نازیبا تبصرے ادا ہورہے
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:27:47
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے بھائی اکبر الدین اویسی نے پیر کو حیدرآباد میں ایک بار پھر ایک بیباک تبصرہ کیا۔حیدرآباد کے ایک اجتماع میں اویسی نے شہریت ترمیم قانون کی مخالفت کرتے ہوئے مرکز پر نشانہ لگایا۔اویسی نے حیدرآباد میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ کاغذ دیکھنے کے لئے گھر آئیں ان سے کہہ دو کہ ہم نے اس ملک میں 800 سال راج ک
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:23:01
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے شمالی افریقی ملک لیبیا میں امن بحالی کے سلسلے میں عالمی رہنماؤں کے عزم اور وعدوں کی تعریف کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:19:57
لبنان میں ایوان صدر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم حسان دیاب کی قیادت میں نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے جب کہ دوسری طرف ملک میں مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔لبنانی صدر میشل عون نے ایک صدارتی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم حسان دیاب کی کابینہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نئی حکومت لبنان میں سبکدوش وزیراعظم سعد حریری کی حکومت کے خلاف تین ماہ قب
View more
Wed, 22 Jan 2020 18:14:42
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد بو الغیط نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں ترکی کی مداخلت سے خطے میں جاری بحران مزید پیچیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے نتیجے میں علاقائی تنازعات مزید بھڑک سکتے ہیں۔ایک مصری ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں احمد ابو الغیط نے کہا کہ برلن کانفرنس میں لیبیا میں دیرپا امن کے لیے غیر ملکی مداخلت روکنے کی بات کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy