Tue, 26 Nov 2019 16:46:18
اسرائیل انسانی حقوق واچ کے کسی نمائندے کو ملک سے بے دخل کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر عمر شاکر کو پیر کے روز ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے انہیں ملک سے نکالنے کے حکومتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔شاکر پر فلسطینی قیادت کی جانب سے چلائی جانے والی اسرائیل کے بائیکائٹ سے متعلق تحریک
View more
Sun, 24 Nov 2019 19:15:36
شیوسینا-این سی پی،کانگریس نے اتوار کو سپریم کورٹ سے کہا کہ ان کے پاس مہاراشٹر اسمبلی میں اکثریت ہے اور اگر دیویندر فڑنویس کے پاس اکثریت ہے تو انہیں ایوان میں اکثریت بل ثابت کرنا چاہئے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 18:53:58
دہلی میں آلودگی کی سطح بڑھنے کے بعد دہلی نے اب راحت کی سانس لی۔تیز ہوا چلنے کے ساتھ ہوا میں آلودگی کی سطح کم ہوتی نظر آئی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:57:57
امریکا کے محکمہ خارجہ نے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک تہران ملک میں انٹرنیٹ کی کوریج دوبارہ بحال نہیں کرتا اس وقت تک ایرانی حکومت کے رہنماؤں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو معطل کردیں۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:42:04
شمالی افریقی ملک لیبیا میں، جو برسوں سے خانہ جنگی کا شکار ہے، ملک کے سب سے بڑے شہر طرابلس پر قبضے کے لیے متحارب مسلح دھڑوں کے مابین لڑائی جاری ہے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:28:59
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 17:25:42
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے خبردار کیا ہے کہ جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو خوش کرنے کی عالمی پالیسی اب ایران کے معاملے میں کامیاب نہیں ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy