ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    مواخذے کی سماعت: ری پبلکن نے جان بولٹن کی طلبی کی مخالفت کر دی

    مواخذے کی سماعت: ری پبلکن نے جان بولٹن کی طلبی کی مخالفت کر دی

    Thu, 30 Jan 2020 17:54:45 
    امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران ری پبلکن ارکان نے سابق مشیر جان بولٹن کی طلبی کے ڈیموکریٹس کے مطالبے کی شدید مخالفت کی ہے۔چیف جسٹس جان رابرٹس نے بدھ کو مواخذے کی کارروائی کا دوبارہ آغاز کیا تو ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نے باری باری اپنے تحریری سوالات پیش کیے۔مواخذے کی کارروائی کی سماعت کے دوران ڈیموکریٹس ارکان نے اس بات پر زور دیا کہ صدر ٹرمپ کے سابق مشیر جان
     کیا نئے قطری وزیراعظم بدعنوانی کے کیس میں ماخوذ ہیں؟

     کیا نئے قطری وزیراعظم بدعنوانی کے کیس میں ماخوذ ہیں؟

    Thu, 30 Jan 2020 17:48:20 
    قطر کے نئے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی کامبیّنہ طور پر ملک میں کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد کے لیے بدعنوانی کی ایک ڈیل سے تعلق رہا ہے۔شیخ خالد قطر کے شاہی خاندان کے رکن ہیں۔وہ ملک کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں۔فرانسیسی آن لائن تحقیقاتی جریدے میڈیا پارٹ اور برطانوی اخبار گارجین کے مطابق انھوں نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) کے مارکیٹنگ کنسلٹنٹ پاپا ساتا ڈیاک کے
     ٹرمپ کے اعلان کے بعد محمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ

     ٹرمپ کے اعلان کے بعد محمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ

    Thu, 30 Jan 2020 17:32:04 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے کے اعلان کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے دو ہفتے کے اندر اندر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بدھ کی شام بتایا کہ صدر محمود عباس فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع اور امریکی منصوبے کو مسترد کرنے کے لیے 15 دن کے اندر اندر سلامتی کونسل سے رجوع کریں گے۔
    ہم عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

    ہم عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

    Thu, 30 Jan 2020 17:26:40 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔ بدھ کی شام اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ "عراق میں جنگ سے متعلق قرارداد پر جمعرات کے روز ایوان نمائندگان میں رائے شماری ہو گی  ہم اپنے فوجیوں کی تعداد 5 ہزار تک (نیچے) لا چکے ہیں اور اس تعداد کو (مزید) کم کریں گے۔ میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس سب سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ (اس حوالے سے) دل سے ووٹ
    ڈاکٹر کفیل خان ممبئی میں گرفتار، اے ایم یو میں اشتعال انگیز تقریر کا الزام

    ڈاکٹر کفیل خان ممبئی میں گرفتار، اے ایم یو میں اشتعال انگیز تقریر کا الزام

    Thu, 30 Jan 2020 10:46:04 
    اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے بدھ کے روز ڈاکٹر کفیل خان کو ممبئی میں گرفتار کیا۔ گرفتاری کے بعد ڈاکٹر کفیل کو ممبئی کے سہر پولس اسٹیشن میں پولس نگرانی میں رکھا گیا جہاں سے اتر پردیش لے جایا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرہ میں اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔ اس مظاہرے کے تقریباً ایک مہینہ گزر چکا ہے، گویا کہ بیان دیے جانے کے ایک مہینے بعد
    شہریت ترمیمی قانون مخالفت کاخوف آئی آئی ٹی ممبئی نے جاری کیا ہاسٹل کے نئے قوانین، ملک کی مخالفت پر دیا انتباہ

    شہریت ترمیمی قانون مخالفت کاخوف آئی آئی ٹی ممبئی نے جاری کیا ہاسٹل کے نئے قوانین، ملک کی مخالفت پر دیا انتباہ

    Wed, 29 Jan 2020 20:26:21 
    آئی آئی ٹی بمبئی نے منگل کو ہاسٹل قوانین کا ایک نیا خاکہ جاری کیا ہے۔اس میں ملک مخالف اور غیر سماجی سرگرمیوں سے دور رہنے کی وارننگ دی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے کے طالب علموں کے ایک گروپ نے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کو ایک کھلا خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے احاطے کو غیر سیاسی رکھنے کے لئے ان پر تنقید کی تھی۔دستور العمل (رولس) میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کیمپس کے سکیورٹی کو شرپسندوں پر کارروائی کرنے کے
    ارنب گوسوامی کوصحافت کا آئینہ دکھانے کا معاملہ: اب اسپائس جیٹ نے بھی کامرا کے سفر پر پابندی لگا دی

    ارنب گوسوامی کوصحافت کا آئینہ دکھانے کا معاملہ: اب اسپائس جیٹ نے بھی کامرا کے سفر پر پابندی لگا دی

    Wed, 29 Jan 2020 20:11:04 
    انڈگو اور ایئرانڈیاکے بعدا سپائس جیٹ نے بھی بدھ کو اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا پر اپنے طیاروں میں سفر کرنے پر روک لگا دی۔کامرا نے منگل کو انڈگو کی ممبئی-لکھنؤ پرواز میں صحافی ارنب گوسوامی کو صحافت اورسچائی کاآئینہ دکھایا تھا۔کامرا کے خلاف کارروائی کرنے والی اسپائس جیٹ تیسری ایئرلائن ہے۔انڈگو نے جہاں کامرا پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی ہے، وہیں ایئرانڈیانے اگلے نوٹس تک ان کی پرواز پر روک لگا دی ہے۔ہواب
    اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے: کشنر

    اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے: کشنر

    Wed, 29 Jan 2020 19:39:24 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر نے کہا کہ اگر فلسطینی مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو کل وہ اپنی ریاست تشکیل دے سکتے ہیں۔ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے جیرڈ کشنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے امن منصوبے کی بہ دولت پہلی بار اسرائیل نے دو ریاستی کے حل کا تصور قبول کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ہوا کیونکہ صدر ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت مضبوط ہیں۔ یہ پہلی بار ہوا ہ
    القدس فروخت کے لیے نہیں ہے، فلسطینیوں نے ٹرمپ امن منصوبہ مسترد کر دیا امریکی سینچری ڈیل کے اعلان کے خلاف فلسطین کے طول وعرض میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے

    القدس فروخت کے لیے نہیں ہے، فلسطینیوں نے ٹرمپ امن منصوبہ مسترد کر دیا امریکی سینچری ڈیل کے اعلان کے خلاف فلسطین کے طول وعرض میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے

    Wed, 29 Jan 2020 19:25:48 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ 'ڈیل آف دی سنچری' پر فلسطینیوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی امن پروگرام یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ”فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی نئی چال قرار دیا ہے۔“فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن