Sun, 19 Jan 2020 18:55:56
کیرل کے سابق آئی اے ایس افسر کننن گوپی ناتھن کے پریاگراج میں ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو اس کی اطلاع دی۔گوپی ناتھن ہفتہ کو دہلی سے یہاں شہریت بچاؤ، آئین بچاؤ، جمہوریت بچاؤ‘ کے معاملے پر آل انڈیا پیپلز فورم کی طرف سے منعقد دو گھنٹوں کی سیمینار سے خطاب کرنے کے لئے پہنچے تھے۔گوپی ناتھن کے ان ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روکنے کے بارے میں ٹویٹ کرنے کے بعد انہیں حر
View more
Sun, 19 Jan 2020 18:52:46
نظر ثانی شہریت قانون کو لے کر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس کے ذریعے ہم کسی کی شہریت چھین نہیں رہے بلکہ دے رہے ہیں۔چنئی میں ایک پروگرام کے دوران وزیر خزانہ نے کہاکہ یہ ترمیم (شہریت ترمیم ایکٹ) لوگوں کو بہتر زندگی فراہم کرنے کی ایک کوشش ہے۔ہم کسی کی شہریت نہیں چھین رہے ہیں، ہم صرف ان کو فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے اس دوران گزشتہ سالوں میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے لوگوں کو فرا
View more
Sun, 19 Jan 2020 18:26:52
فلسطین میں قابض صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلسل احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی انتقامی وحشیانہ کارروائیوں میں 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔ زیادہ تر فلسطینی اسرائیلی فوج کی طرف سے براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 18:02:15
یمن میں کیے گئے ایک میزائل حملے میں کم از کم ستر فوجی مارے گئے ہیں۔ یمن کے فوجی اور طبی ذرائع کے مطابق یہ میزائل حوثی ملیشیا نے داغا تھا اور یہ وسطی صوبے مارب کی ایک مسجد پر گرا۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اس حملے کو بزدلانہ اور دہشت گردانہ فعل قرار دیا۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 17:59:00
نیپال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کا حامل شخص کھگیندرا تھاپا ماگر کل کھٹمنڈو کیایک اسپتال میں انتقال کرگیا۔ اس کی عمر 27 سال تھی اور وہ کچھ دنوں سے نمونیا کا شکار تھا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کھگیندرا تھاپا ماگر کا قد صرف دو فٹ اور دو عشاریہ چار ایک انچ تھا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق چلنے کے قابل کسی بھی شخص کا سب سے کم قد ہے۔کھگیندرا تھاپا ماگ
View more
Sun, 19 Jan 2020 17:51:09
امریکی سفیر زلمے خلیل زاد عراق اور افغانستان کے امور سے متعلق گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔ عراق کے حوالے سے ان کے تجربات کے حوالے سے کئی ایسے واقعات بھی ریکارڈ پر پیں جن میں ایران میں عراق کی کھلی مداخلت کا پتا چلتا ہے۔ زلمے خلیل زاد کو عراق میں ایرانی منصوبوں اور عزائم کا اس وقت پتا چل گیا تھا جب وہ بیرون ملک عراقی جنہیں ’آزادی پسند عراقی‘ کہا جاتا تھا کے لیے مندوب کاکام کررہے تھے۔ اس کے بعد انہیں عراق
View more
Sun, 19 Jan 2020 17:46:31
لبنانی دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران کم از کم دو سو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریڈ کراس کے مطابق مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین ہوئے تصادم کے بعد اسی افراد کو ہسپتال میں داخل کرانا پڑا۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 17:43:56
لبنان کے مستعفیٰ وزیر اعظم سعد حریری نے کہا کہ بیروت کے وسط میں جاری تنازعات، جلاو گھیراو، اور تخریب کاری کی کارروائیوں کا منظر ایک پاگل، مشکوک اور ناقابل قبول منظر ہے جس سے شہری امن کو خطرہ ہے اور اس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بیروت کو ملک کا امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بننے دیں گے۔حریری نے ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ بیروت کو لبنان کے شہریوں
View more
Sun, 19 Jan 2020 17:41:57
شمالی افغان صوبے فریاب میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبائی کونسل کے رکن محمد رُوزی اور مقامی پولیس نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ہلاک شدگان میں چالیس روز کا ایک کم سن بچہ بھی شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy