Mon, 22 Jun 2020 16:58:25
اتوار کو جاری ہونے والی اقوام متحدہ کی رپورٹ میں 15 ایسے پرتشدد واقعات کا ذکر کیا گیا ہے، جن کا نشانہ صحت کے مراکز تھے۔ رپورٹ کے مطابق عالمگیر کرونا وبا کے پیش نظر یہ خطرناک رجحان ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:46:45
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج پہلی مرتبہ گلوان وادی میں شہید ہوئے 20 ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہیدوں کی قربانیاں ضائع نہیں جانی چاہئیں۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 19:08:34
موصولہ اطلاع کے مطابق نیپال نے بہار میں نیپال بھارت سرحد پر پشتہ کی تعمیر رکوا دی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ پشتہ نیپال سرحد کے نزدیک ہندوستانی علاقہ میں تعمیر ہورہا تھا۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 19:03:28
امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:56:58
ترکی نے شمالی عراق کے صوبہ کردستان کی دھوک گورنری میں بیرسیفی کے مقام پر کرد جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ یہ بمباری یزیدی قبیلے کے ایک پناہ گزین کیمپ کے قریب کی گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:51:34
ایران کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے رومانیا میں سابق جج غلام رضا منصوری کی اچانک اور پْراسرار موت کو ”قتل“ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بخارسٹ کو اس کی مکمل ذمے داری قبول کرنی چاہیے۔غلام رضا منصوری پر تہران میں بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا تھا۔ وہ رومانوی دارالحکومت بخارسٹ میں جمعہ کو ایک ہوٹل کے باہر مردہ پائے گئے ہیں۔انھیں مبیّنہ طور اونچائی سے گرایا گیا ہے جس
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:35:38
امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے ہفتے کے روز اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ کے سابق سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کی ٹرمپ انتظامیہ سے متعلق کتاب کو فروخت کیا جا سکتا ہے۔اس سے قبل، محکمہ انصاف نے ایک ایمرجینسی اپیل دائر کی تھی جس میں کتاب کی فروخت روکنے کی درخواست کی گئی تھی۔صدر ٹرمپ کے سابق مشیر کی کتاب منگل کو فروخت کے لیے پیش کی جانی ہے۔ اس کتاب میں خارجہ پالیسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلوں پر نکتہ چینی
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:20:27
نسل پرستانہ رویے پر مبنی سوچ اور پولیس کے ناروا برتاؤ کے خاتمے کے مطالبات منوانے کے حق میں جاری مظاہرے اختتام ہفتہ امریکہ کے کئی شہروں میں جاری رہے، جس میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا۔یہ ملک گیر احتجاج 25 مئی سے جاری ہے، جب افریقی امریکی جارج فلائیڈ وسط امریکی شہر منی ایپلس میں پولیس کے تحویل کے دوران ہلاک ہوئے۔ساتھ ہی، ان میں سے چند مظاہرے ’جون ٹینتھ‘ منانے والوں پر مشتمل تھے۔ یہ جلوس 19 جون 186
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy