ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار

    جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار

    Thu, 18 Jun 2020 17:45:35 
    جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ جرمنی کی دوسری کمپنی ہے جو ویکسین کے تجربات کرے گی۔
    ٹرمپ نے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے چینی صدر سے مدد مانگی: جان بولٹن

    ٹرمپ نے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے چینی صدر سے مدد مانگی: جان بولٹن

    Thu, 18 Jun 2020 17:40:28 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے درخواست کی تھی کہ وہ 2020 کا صدارتی انتخاب جیتنے میں ان کی مدد کریں۔ جان بولٹن نے یہ دعویٰ اپنی نئی کتاب میں کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ انکشافات سے بھرپور ہو گی۔ بدھ کو امریکی اخباروں میں اس کتاب کے کچھ حصے شائع ہوئے ہیں۔جان بولٹن نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا ہ
    عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ:  تین ملزمان کو عمر قید، الطاف حسین مرکزی کردار قرار

    عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ: تین ملزمان کو عمر قید، الطاف حسین مرکزی کردار قرار

    Thu, 18 Jun 2020 17:36:46 
    اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے برطانیہ میں قتل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے تین مجرموں کو عمر قید کا حکم دیا ہے۔
    کرناٹک ، مدھیہ پردیش اور گجرات میں آپریشن کمل کے بعد اب منی پور کی بی جے پی حکومت پر چھاگئے مصیبت کے بادل، ایک ساتھ نو ارکان نے چھوڑا ساتھ

    کرناٹک ، مدھیہ پردیش اور گجرات میں آپریشن کمل کے بعد اب منی پور کی بی جے پی حکومت پر چھاگئے مصیبت کے بادل، ایک ساتھ نو ارکان نے چھوڑا ساتھ

    Thu, 18 Jun 2020 10:40:13 
    ایک حیرت انگیز الٹ پھیر کے تحت منی پور کی بی جے پی حکومت کے سامنے مصیبتوں کا پہاڑ کھڑا ہو گیا ہے۔ پارٹی کے تین اراکین اسمبلی نے بدھ کے روز استعفیٰ دیتے ہوئے جہاں کانگریس کا دامن تھام لیا، وہیں حلیف پارٹیوں اور آزاد اراکین اسمبلی سمیت کل 6 دیگر اراکین اسمبلی نے بھی حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے۔ راجیہ سبھا کی ایک سیٹ کے لیے 19 جون کو انتخاب سے پہلے بی جے پی حکومت سے کل 9 اراکین اسمبلی کے الگ ہونے سے
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی

    Tue, 16 Jun 2020 19:00:03 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جرمنی پر الزام عائد کیا کہ جرمن حکومت نیٹو کے تحت اپنی مالی ذمہ داریاں پوری کرنے
    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ دفتر تباہ کر دیا

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ دفتر تباہ کر دیا

    Tue, 16 Jun 2020 18:55:38 
    جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نےدونوں ممالک کے درمیان سرحد پر قائم رابطہ آفس تباہ کر دیا ہے۔
    کرونا وائرس: فاصلاتی تعلیم بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی،ماہرین کا اظہارِخیال

    کرونا وائرس: فاصلاتی تعلیم بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی،ماہرین کا اظہارِخیال

    Tue, 16 Jun 2020 18:36:37 
    کرونا وائرس کی وَبا کے دوران میں اختیار کی جانے والی فاصلاتی تعلیم کی تکنیک کبھی بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی ہیں۔یہ بات فرانس کے سابق وزیرتعلیم جیک لینگ نے متحدہ عرب امارات کے زیراہتمام تعلیم کے مستقبل کے موضوع پر ایک ورچوئل پینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اس پینل میں کووِڈ-19 کے تناظر میں تعلیم کے لیے چیلنجز اور مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطاب
    امارات کا 23 جون سے محدود اور مشروط فضائی سفرکی اجازت کا فیصلہ

    امارات کا 23 جون سے محدود اور مشروط فضائی سفرکی اجازت کا فیصلہ

    Tue, 16 Jun 2020 18:30:05 
    متحدہ عرب امارات نے 23 جون سے اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیرملکیوں کو مشروط اور محدود سمتوں میں فضائی سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ اندرون ملک سفری شرائط کا عنقریب اعلان کردیا جائے گا۔امارات نیوز ایجنسی کے ٹوئٹر پر بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ شہریوں اور رہائشیوں کو ان شرائط اور طریقہ کار کے
    یورپی قرارداد کے مسودے کے ذریعے ایران کو "سفارتی توبیخ" کا سامنا

    یورپی قرارداد کے مسودے کے ذریعے ایران کو "سفارتی توبیخ" کا سامنا

    Tue, 16 Jun 2020 18:24:44 
    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے معائنہ کاروں کی جانب سے یہ شکایت سامنے آ چکی ہے کہ انہیں ایران میں ان مقامات تک پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی جہاں دو دہائیاں قبل جوہری سرگرمیاں عمل میں آئی تھیں۔