Tue, 16 Jun 2020 17:39:00
امریکہ کے محکمۂ انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر 17 برس بعد دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمۂ انصاف نے پیر کو چار مجرمان کی سزائے موت کی تاریخیں بھی جاری کر دی ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 17:33:19
فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عدالت نے پاکستان اور سعودی عرب کو نوے کی دہائی میں اسلحے کی فروخت کے معاہدوں میں لاکھوں یوروز کمیشن لینے کے الزام میں تین سابق حکومتی عہدے داروں سمیت چھ افراد کو سزا سنا دی ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 17:29:11
مسلم ممالک کی جانب سے سعودی عرب پر مسلسل دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ فوری فیصلہ کرے کہ رواں برس جج ہو گا یا نہیں؟ البتہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں جلد اعلان کر دیا جائے گا۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 18:17:25
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کی بہن نے جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ اس دھمکی کے بعد جزیرہ نما کوریا پر کشیدگی میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 18:13:28
ایک تازہ تحقیق کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک میں ایسے اسلحوں کو جدید ترین بنانے کا تشویش ناک رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جس سے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مسابقت کاخطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 18:08:17
برطانیہ نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمیوں کا اعلان کیا ہے اور انگلینڈ میں پیر سے بہت سی دکانیں پھر سے کھل رہی ہیں جبکہ یورپی ممالک نے بھی سفر کے لیے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 17:59:06
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی Saudia نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام بین الاقوامی پروازیں ابھی تک تا حکم ثانی معطل ہیں۔ کمپنی کے مطابق مذکورہ پروازیں بتدریج بحال کی جائیں گی اور اس کا اعلان سرکاری ذرائع سے کر دیا جائے گا۔سعودی ایئرلائنز نے ٹویٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں بتایا کہ اس وقت صرف ان بین الاقوامی پروازوں کی اجازت ہے، جو مملکت میں مقیم افراد کو واپس لانے کے لیے جا رہی ہیں۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 17:52:10
گزشتہ جمعہ کی رات کو امریکی شہر اٹلانٹا میں پولیس کی فائرنگ سے ایک سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد اٹلانٹا کے محکمہ پولیس کے جاری کردہ اعلان کے مطابق فائرنگ میں ملوث پولیس افسر کو ملازمت سے برخاست، جب کہ ایک اور پولیس اہل کار کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 17:48:50
وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کڈلو نے سی این این ٹیلی ویڑن سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اقتصادی صورت حال میں بہتری کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگلا سال معاشی لحاظ سے مستحکم ہو گا۔وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کڈلو کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے اس پر جو منفی اثرات پڑے تھے، وہ زائل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy