ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

    ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

    Sat, 05 Sep 2020 17:56:07 
    بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران اپنے افزودہ شدہ یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں نے ایران کی دو جوہری تنصیبات میں سے ایک کا دورہ کیا ہے۔ ایران کی جانب سے طویل عرصے بعد بین الااقوامی مبصرین کو اپنی دو جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت گذشتہ ہفتے دی گئی تھی۔ ایجنسی کی جمعے کو سامنے آنے والی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق
    روس کی امریکہ میں ووٹ بذریعہ ڈاک پر لوگوں کا 'اعتماد گھٹانے کی کوشش'

    روس کی امریکہ میں ووٹ بذریعہ ڈاک پر لوگوں کا 'اعتماد گھٹانے کی کوشش'

    Sat, 05 Sep 2020 17:35:47 
    امریکہ کے داخلی سلامتی کے محکمے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے متنبہ کیا ہے کہ روس ڈاک کے ذریعے ووٹ کی سیکیورٹی اور اس کے مستند ہونے پر امریکیوں کا اعتماد گھٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جمعرات کو 'صرف سرکاری استعمال کے لیے' کے عنوان سے جاری ایک اعلامیے میں ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے 'انٹیلی جنس اینڈ اینالسز آفس' نے کہا ہے کہ روس کوشش کرتا رہا ہے کہ ڈاک کے ذریعے ووٹ کے طریقے پر
    وزیرِ اعظم کا عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

    وزیرِ اعظم کا عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

    Sat, 05 Sep 2020 17:30:56 
    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ صحافی احمد نورانی کی عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کے اثاثوں کی خبر کے ایک ہفتے کے بعد عاصم سلیم باجوہ نے گزشتہ روز ایک وضاحتی بیان جاری کیا تھا اور انہوں نے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کی حیثیت سے مستعفیٰ ہونے
    بین الافغان مذاکرات طویل، مشکل اور پیجیدہ ہوں گے: مبصرین

    بین الافغان مذاکرات طویل، مشکل اور پیجیدہ ہوں گے: مبصرین

    Sat, 05 Sep 2020 17:21:54 
    افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن کے لیے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہو چکی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کی کوشش ہو گی کہ طالبان کو جنگ بندی پر قائل کیا جائے۔ مبصرین یہ بھی کہتے ہیں کہ 20 سال میں پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان میں براہِ راست مذاکرات میں فریقین کو لچک کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ خیال رہے کہ افغان حکومت نے باقی ماندہ 400 طالبان قیدی رہا کر دیے ہیں جس کے بعد بی
    امریکہ اور چین سے ایک ساتھ تعلقات رکھنا پاکستان کے لیے کتنا مشکل؟

    امریکہ اور چین سے ایک ساتھ تعلقات رکھنا پاکستان کے لیے کتنا مشکل؟

    Sat, 05 Sep 2020 17:19:07 
    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی مستقبل چین کے ساتھ وابستہ ہے، لیکن امریکہ کے ساتھ تعلقات بھی بہت اچھے ہیں۔ کیوں کہ اسلام آباد اور واشنگٹن افغانستان میں امن کے شراکت دار ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا 'الجزیرہ نیوز' کو دیا گیا ایک انٹرویو جمعرات کو نشر ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کسی ایک کیمپ میں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہر ملک اپنے مفادات کو مدِنظر رکھتا ہ
    ریاست بھر کے ڈگری کالجوں میں آن لائن کلاسس کا آغاز

    ریاست بھر کے ڈگری کالجوں میں آن لائن کلاسس کا آغاز

    Sat, 05 Sep 2020 11:57:04 
    کورونا وائرس کی صورتحال کے درمیان ہی ڈگری کالجوں میں رواں تعلیمی سال میں دوسرے اور تیسرے سال کے آن لائن کلاسس کا آغاز ہو چکا ہے۔
    کیوں لوہے کی قیمت میں پاور لوم مشینیں فروخت کرنے کو مجبور ہو رہے ہیں بنکر

    کیوں لوہے کی قیمت میں پاور لوم مشینیں فروخت کرنے کو مجبور ہو رہے ہیں بنکر

    Sat, 05 Sep 2020 10:59:40 
    بجلی کے فلیٹ ریٹ ختم کر دیے جانے کے بعد سے ہی بدحالی کے دور سے گزر رہا میرٹھ کا بنکر طبقہ کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے حالات میں کاروبار بند ہونے سے اب بری طرح ٹوٹ چکا ہے اور پاور لوم مشینوں کو لوہے کی قیمت میں بیچنے کو مجبور ہو گیا ہے۔ کاروبار کے پٹری پر لوٹنے کی صورت میں میرٹھ کی کپڑا صنعت اور اس کاروبار سے جڑا بنکر طبقہ بدحالی کی دہلیز پر پہنچ چکا ہے۔
    یوپی: حراست میں تشدد کے الزامات میں پولیس اور دیہاتیوں میں تصادم، متعدد زخمی

    یوپی: حراست میں تشدد کے الزامات میں پولیس اور دیہاتیوں میں تصادم، متعدد زخمی

    Thu, 03 Sep 2020 19:16:32 
    اتر پردیش کے ضلع بلیا میں پولیس اہلکار اور گاؤں والوں کے درمیان تصادم کی اطلاع ملی ہے۔ حراست میں ایک شخص پر مبینہ طور پر تشدد کرنے کے الزامات کی وجہ سے پولیس اہلکاروں کی دیہاتیوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں ایک سینئر پولیس افسر سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، متعدد دیہاتی بھی زخمی ہیں۔ کچھ منظر نامے سامنے آئے ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہیں۔کچھ دیہاتیوں نے بتایا
    دبئی : غیر ملکیوں کے لیے طویل المیعاد "ریٹائرمنٹ ویزا" متعارف

    دبئی : غیر ملکیوں کے لیے طویل المیعاد "ریٹائرمنٹ ویزا" متعارف

    Thu, 03 Sep 2020 18:25:14 
    دبئی میں حکومت کی جانب سے دنیا کے مختلف علاقوں میں ریٹائرڈ افراد کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس پروگرام کو "ریٹائر اِن دبئی" کا نام دیا گیا ہے اور یہ خطے میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے۔ یہ اسکیم دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کہ ہدایت پر "دبئی ٹورزم" اور "جنرل ڈائرکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارن افیئرز" کے تعاون سے متعارف کرائی گئی ہے۔