Wed, 25 Nov 2020 09:21:24
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور ممتاز شیعہ عالم دین اور معروف اسلامی اسکالر مولانا سید کلب صادق کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ وہ تقریباً 83 سال کے تھے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:50:53
مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے بعد اب جھارکھنڈ میں بھی نام نہا د لو َجہاد کیخلاف قانون بنانے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں رانچی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سیٹھ نے سی ایم ہیمنت سورین کو ایک خط لکھا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:26:52
اگلے دو دن خلیج بنگال سے ملحق تمل ناڈو اور پڈوچری میں مشکل ہوسکتی ہے۔ طوفان ’نویار‘ جو خلیج بنگال سے ٹکرا کر 25 نومبر کو ان ریاستوں کے ساحل پر جاسکتا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:23:09
مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل اچانک تیز ہوگئی ہے۔ ایک ہی دن میں بی جے پی کے دو رہنماؤں کے بیانات سے قیاس آرائیاں بڑھ گئیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:19:24
ملک کی دارالحکومت دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایسی صورتحال میں مرکز کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومت اس کوقابو کرنے کے لئے ضروری اقدامات کررہی ہیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:11:37
سینا کے ایم ایل اے اور ترجمان پرتاپ سرنائک کے تھانے شہر واقع گھر پرانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)کے عہدیداروں نے چھاپہ مارا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 17:57:01
سعودی وزارت توانائی کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سوموار کی صبح 3:50 پر جدہ کے شمال میں واقع پٹرول اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ایک آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم اس آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy