Tue, 28 Mar 2017 20:50:11
جنتا دل یونائٹیڈ کے ریاستی ترجمان راجیو رنجن پرساد نے مرکزی حکومت پر نوجوانوں کو روزگار نہیں دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے اقتدار میں آن سے پہلے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں ۔ترجمان نے اپنے بیان میں پی ایم مودی کی طرف سے کئے گئے وعدوں پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے کئی طرح کے لالچ دئیے گئے تھے ، لیکن ان میں سے ایک بھی کام زمینی سطح اترت
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:45:37
اڑیسہ کے سیاسی گلیاروں میں پیر کی صبح اس وقت ہلچل مچ گئی ، جب بیجو جنتا دل کے ایم پی تتھاگت ستپتھی نے الزام لگایا کہ بی جے پی پارٹی کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ڈھینکانال سے ممبرپارلیمنٹ ستپتھی نے اپنے ایک دوسرے ٹوئٹ میں یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے پی بیجو جنتادل کا نام اور انتخابی نشان پرقبضہ کرنے اور وقت سے پہلے اڑیسہ میں اسمبلی انتخابات کرانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:36:50
بنگلور پولیس کی کرائم برانچ نے شہر کے دو الگ الگ مقامات پر چھاپہ مارکر تقریبا پانچ کروڑ روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے ہیں۔یہ نوٹ 500اور 1000روپے کے ہیں۔بنگلور کے ایڈیشنل پولیس کمشنر این روی نے بتایا کہ اس سلسلے میں ملزمان کی گرفتاری ہوئی ہے، یہ لوگ ایک لاکھ روپے کے لیے 10000روپے کا کمیشن لے کر نوٹ تبدیل کرتے تھے،ابھی جانچ چل رہی ہے اور اس کے بعد ہی تصویر صاف ہو پائے گی۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:32:27
)پہلے حکومت اور تنظیم میں تسلط کو لے کر سماجوادی کنبے میں ’مہاسنگرام‘چھڑا اور اب پارٹی کی باگ ڈور کو لے کر نئے سرے سے اختلافات کی آہٹ سنائی دینے لگی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:14:52
اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں 12ویں کے طالب علم کی موت کے بعد احتجاج کے دوران مقامی لوگوں اور نائیجریائی طلباء کے درمیان ہوئی مارپیٹ کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دھرمیندر سنگھ نے کہاکہ این ایس جی سوسائٹی کا رہائشی 12ویں کا طالب علم منیش کھاری 23؍مارچ کی رات سے گھر سے لاپتہ تھا، 24؍مارچ کو وہ اپنی سوسائٹی کے باہر بے ہوش حالت
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:10:34
اتر پردیش بورڈ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سکینڈری ایجوکیشن محکمہ نے سخت تیاری کی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:04:17
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ انیل کمبلے نے آج کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف موجودہ جیت نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ٹیم اپنی سرزمین کے علاوہ غیر ملکی زمین پر بھی جیت درج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:00:51
اسٹیو سمتھ کی غلطی قبول کرنے کے اس جذبے کی ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے تعریف کی ہے۔بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ا سٹیو سمتھ نے غلطی کرنے کی بات کو قبول کرکے اپنے بڑا آدمی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اس اعتراف سے میرے ذہن میں ان کے تئیں احترام اور بڑھ گیا ہے۔آ
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:55:59
سیریز جیتنے کے بعد ٹوئٹر کنگ وریندر سہواگ نے ’’ویروکے گھریلو ایوارڈس‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ سہواگ نے ہر کھلاڑی کو ان کی خاصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے مزاحیہ ایوارڈس دئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy