Wed, 29 Mar 2017 20:39:06SO Admin
ایئر انڈیا کے ایک سینئر ملازم کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے ملزم مہاراشٹر کے عثمان آباد سے شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ فلائٹ کا ٹکٹ پھر سے منسوخ کئے جانے کے بعد بدھ کو ٹرین سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔بدھ کو گائیکواڑ لوک سبھا کے اجلاس میں شامل ہوں گے۔دراصل گائیکواڑ کو منگل کی شام دہلی آنے کے لیے راجدھانی ایکسپریس سے سفر کرنا پڑااور وہ بدھ کو دہلی پہنچے۔ایئر لائن کے ایک افسر کے مطابق ،ایئر انڈیا نے
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:29:39SO Admin
آن لائن شاپنگ کمپنی کے ذریعہ ترنگے کی توہین پر مرکز کی جانب سے بدھ کو لوک سبھا میں واضح کیا گیا کہ قومی نشا ن کی توہین کے معاملے میں فوری طور پر کارروائی کی جاتی ہے۔حالانکہ قومی نشان کی توہین کے معاملے میں کوئی بین الاقوامی قانون نہیں ہے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:24:13SO Admin
وشت سے جڑا مسئلہ اترپردیش کے ساتھ ہریانہ میں بھی گرم ہوتا جا رہا ہے۔ہریانہ کے گرو گرام (گڑگاؤں)میں شیوسینا کے کچھ کارکنوں نے گوشت اور چکن کی دکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ان شیو سینکوں نے نوراتری کے پیش نظر گوشت اور چکن کی تقریبا 500دکانوں کو زبردستی بند کرا دیا۔ذرائع ابلا کی رپورٹوں کے مطابق، جن دکانوں کو بند کرایا گیا اس میں مشہور فوڈ چین کے ایف سی بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:19:41SO Admin
اتر پردیش، اتراکھنڈ میں ملی شاندار کامیابی کے ساتھ ہی گوا اور منی پورسمیت ان چاروں ریاستوں میں بی جے پی کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد ہی وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی ممبران پارلیمنٹ سے روبرو ہوکر ان کے حلقے میں چل رہے ترقیاتی کاموں اور مرکزکے منصوبوں کی معلومات لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:17:07SO Admin
)ملک بھر میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔یکم اپریل 2017سے آٹو مینو فیکچررکمپنیاں بی ایس - 3گاڑیاں فروخت نہیں کر پائیں گی۔عدالت عظمی نے ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کے فروخت کرنے پر روک لگا دی ہے۔اس سے گاڑی بنانے والی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔کمپنیوں کے اسٹاک میں تقریبا 8.2لاکھ آٹوموبائل ہیں۔عدالت نے کہا کہ کمپنیوں کو معلوم تھا کہ یکم اپریل 2017سے بی ایس-
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:02:21SO Admin
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کیمپس میں مسلسل پیش آرہیناخوشگوار واقعات کے پیش نظر یونیورٹی کے کیمپس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگنے شروع ہو گئے ہیں، یہ کیمرے ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد جے این یو کے اندر بنے ہاسٹل کے گیٹ پر لگائے جا رہے ہیں۔اے بی وی پی کے لیڈر سوربھ شرما نے بتایا کہ اے بی وی پی گزشتہ کئی دنوں سے کیمپس میں سیکورٹی کے نقطہ نظر سے سی سی ٹی وی لگانے کا مطالبہ کر رہی تھی۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 19:56:47SO Admin
آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ وہ صدر کے عہدے کی دوڑ میں نہیں ہیں۔بدھ کی صبح بھاگوت نے ناگپور میں کہاکہ میں صدارتی دوڑ میں نہیں ہوں۔واضح رہے کہ بی جے پی کی اتحادی پارٹی شیوسینا نے اس ہفتے کہا تھا ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لیے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت صدر کے لیے اچھی پسند ہوں گے۔انہوں نے کہا تھاکہ یہ ملک میں سب سے اعلی عہدہ ہے، بے داغ شبیہ والے کسی شخص کو اس پر فائز ہونا چاہئے
View more
Wed, 29 Mar 2017 19:52:25SO Admin
گواسکر۔بارڈر ٹرافی پر قبضہ جمانے کے بعد ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی ایک بار پھر آسٹریلیائی میڈیا کے نشانے پر آ گئے ہیں۔ بدھ کو آسٹریلیا کے زیادہ تر بڑے اخبارات میں کوہلی کے رویے پر تنقید کی گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 19:48:30SO Admin
آسٹریلیا کے سابق سپن بالر کیری اوکیفی نے ا سٹیو سمتھ کی کپتانی صلاحیت پر سوال اٹھائے ہیں۔ کیری کی براہ راست رائے ہے کہ سمتھ میں کپتانی والے تیور نہیں ہیں اور ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انہوں نے کئی مواقع پر تل کا تاڑ بنایا، اگرچہ کیری اوکیفی نے کہا کہ ا سٹیو سمتھ نے پوری ایمانداری کے ساتھ ٹیم کو قیادت دینے کی کوشش کی لیکن کپتانی کے دباؤ بھرے کام کے لحاظ سے وہ انتہائی پرجوش ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy