Sat, 10 Jun 2017 16:00:36SO Admin
سعودی عرب کی سلویٰ گذرگاہ کی انتظامیہ سے قطر سے عمرہ کی ادائی کے لیے آنے والے 206عازمین عمرہ کے مکہ معظمہ داخل ہونے کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سرحدی گذرگاہ سلویٰ پر تعینات کسمٹز کے ڈائریکٹر جنرل عثمان الغامدی نیبتایا کہ اس گذرگاہ سے روزانہ کم سے کم 800ٹرکاور دوسری گاڑیاں سعودی عرب داخل ہوتی ہیں۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:50:48SO Admin
ایران کی قومی مزاحمتی کونسل نے باور کرایا ہے کہ حال ہی میں ایرانی پارلیمنٹ اور آیت اللہ خمینی کے مقبرے کے قریب ہونے والے بم دھماکوں پرایرانی حکومت خوش ہے۔ موجودہ ایرانی رجیم اور سپریم لیڈر حکومت کو موجودہ بحران اور علاقائی و عالمی تنہائی سینکالنے کا ایک موقع قرار دے رہے ہیں۔ ایرانی اپوزیشن کی نمائندہ نیشنل کونسل کے فرانس کے صدر مقام پیرس سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بے گناہ شہریوں کا قت
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:41:19SO Admin
مصر کی حکومت نے عالمی سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کی جانب سے عراق میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کو ایک ارب ڈالر تاوان کی مدد میں دی جانے والی رقم کی تحقیقات کرے۔ مصری حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے رکن ملک کی حیثیت سے سلامتی کونسل کو درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سلامتی کونسل قطر کی طرف سے عراقی دہشت گردوں کو 26افراد کی رہائی کے بدلے قریبا ایک ارب ڈالر کی رقم بہ طور تاوا
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:37:31SO Admin
خلیجی ریاست بحرین نے قطر کے ساتھ ہمدردی کرنے کو قابل سزا جرم قرار دیتیہوئے خبردار کیا ہے کہ دوحہ کیمعاملے میں دوسرے عرب ملکوں کی حالیہ پالیسی پرتنقید اور قطر کی حمایت پر پانچ سال تک قید اور بھاری جرمانہ کی سزاہوسکتی ہے۔بحرین کی وزارت طلاعات کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی کو ریاستی ذرائع ابلاغ یا سوشل میڈیا پر دوحہ کے خلاف اختیار کردی پالیسی پر تنقید کی اجازت نہیں۔ اگر کوئی شخص
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:34:02SO Admin
قطر اور عرب ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دوحہ کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے اپنے ملک سے متحدہ عرب امارات کو فراہم کی جانے والی گیس سپلائی کاٹنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:30:41SO Admin
امریکی فوج نے عراق کی سرحد کے قریب واقع شام کے شہر التنف میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔عالمی عسکری اتحاد کے ترجمان اور امریکی فوج کیکرنل ریان ڈیلون نے بغداد میں ایک ٹی وی چینل کوبتایا کہ امریکی فوج نے التنف کے قریب اسدی فوج کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون مار گرایا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:23:28SO Admin
یورپی یونین کے رکن ممالک نے ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 66پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر کے واپس پاکستان بھیج دیا ہے۔ ان پاکستانی شہریوں نے یونین کے مختلف رکن ممالک میں پناہ کی درخواستیں دے رکھی تھیں۔
View more
Fri, 09 Jun 2017 18:44:53SO Admin
برطانوی پولیس کے مطابق لندن میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملوں سے تعلق کے شبے میں مزید تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ دو افراد کو مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ کی ایک سٹریٹ سے مسلح پولیس افسران کی موجودگی میں حراست میں لیا گیا تھا۔
View more
Fri, 09 Jun 2017 18:42:12SO Admin
مسجد حرام میں سیکیورٹی پرمامور فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ شریف میں حجر اسود کی حفاظت پر مامور اہلکار کے ذمہ متعدد ذمہ داریوں کی انجام دہی شامل ہے۔ ان میں ضیوف الرحمان (عازمین حج وعمرہ)کی رہ نمائی، حجر اسود کو بوسہ دینے کا طریقہ اور حجر اسود کے مقام پر رش کم کرنے جیسی ذمہ داریاں شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy