Sun, 05 Mar 2017 11:13:17SO Admin
دہلی کی ایک مقامی عدالت نے 3600کروڑ روپے کے اگستاویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر ڈیل معا ملے میں ہفتہ کو دو اور ملزمان کوضمانت دے دی۔مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)کی خصوصی عدالت کے جج اروند کمار نے دہلی میں میڈیا ایگزم پرائیوٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر آرکے نندا اور سابق ڈائریکٹر جے بی سبرامنیم کی درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ذاتی بانڈ اور اتنی ہی رقم کے مچلکے پر ضمانت دی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:09:02SO Admin
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے گوامیں دو روزہ ’’تفہیم شریعت اوراصلاح معاشرہ کانفرنس 2017 ‘‘ زیر صدارت ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ، مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ ، آج کانفرنس کے پہلے دن، بتاریخ : / 4 مارچ، بروز : ہفتہ ، بوقت : 10 بجے دن تا 1 بجے دن، بمقام :نورانی ہال، حویلی کورٹ، فونڈااوروالپئی میں دوپہر 3 بجے دن تا 5 بجے شام ، مڈ گاؤں،گوامیں بہت ہی ک
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:05:29SO Admin
کیرالہ میں مبینہ بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات کو لے کر متنازعہ بیان دینے والے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کی اجین شہر ی اکائی کے سابق پرچارک چیف ڈاکٹر کندن چندراوت کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:59:10SO Admin
ہندستانی انسانی حقوق کونسل کے ایگزیکٹو چیئرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے پاکستانی وزیر قانون، مسٹر زاہد حامد کے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے پرانے راگ الاپنے اور بغیر کسی بھی ثبوت کے ہندوستان پر الزام لگائے جانے پر ہندستانی نمائندے کی اس کا جواب دینے میں ناکامی پر گہرا دکھ ظاہر کیا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:56:51SO Admin
اترپردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پھیلی کشیدگی کے پیش نظرکل رات کرفیو لگا دیا گیاہے ۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:43:13SO Admin
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ علاقے میں مختلف جغرافیائی و سیاسی منظرنامہ کے درمیان ہندوستان کی ترقی اور سلامتی پر برا اثر ڈالنے کا ارادہ رکھنے والوں کے خلاف سخت مزاحمت کی ضرورت ہے۔انہوں نے ایک ہیلی کاپٹر اکائی کو اس کے شاندار کاموں کے لیے ایوارڈ سے سرفراز بھی کیا ۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:30:25SO Admin
ایک طرف مرکزی حکومت کی طرف سے لیا گیا نوٹ بند ی کا فیصلہ اب بھی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے، وہیں اس فیصلے کے درمیان سیاسی لیڈروں کے گھرانوں میں ہو رہی مہنگی شادیاں اب بھی تنازعہ کا مسئلہ بنی ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:55:40SO Admin
دہلی ہائی کورٹ نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے بینک اکاؤنٹس، ٹیکس ریٹرن اور دیگر مالیاتی ریکارڈ سے منسلک معلومات فراہم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کی درخواست مسترد کر دی۔ جیٹلی نے اروند کیجریوال کے خلاف ہتک عزتی کامقدمہ دائر کر رکھا ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:47:41SO Admin
آل انڈیا ودھیارتھی کونسل (اے بی وی پی) نے دہلی پولیس کے خلاف بدھ کو پولیس ہیڈکوارٹر پر مظاہرہ کیا۔اے بی وی پی کایہ مظاہرہ جے این یو میں’’پولیس کی طرف سے کوئی ٹھوس کارروائی نہ کئے جانے کو‘‘ لے کر کیا جا رہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy