Tue, 07 Mar 2017 11:47:52SO Admin
ہندوستان نے آج اپنی اس اپیل کو پھر اعادہ کیا کہ دہشت گردی سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے مقصد سے اقوام متحدہ کی طرف سے بین الاقوامی معاہدے کو جلد منظور کروایا جائے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:44:01SO Admin
مشہور سماج وادی لیڈر اور سابق لوک سبھا اسپیکر روی رائے کا آج کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتا ل میں عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے انتقال ہو گیا، وہ 90سال کے تھے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:38:50SO Admin
بہارکے حاجی پورمیں تاجر اور اس کے ملازم کے ہوئے قتل اور بھوجپور ضلع میں پولیس حراست میں معمار کی ہوئی موت کے معاملے پر اپوزیشن بی جے پی نے قانون ساز کونسل میں پیر کو زبردست ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی لنچ کے وقفے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی، وقفہ سوال کے ختم ہوتے ہی بی جے پی کے لال بابوپرسادنے انجینئر،پولیس عہدیدار، صحافی، عوامی نمائندے اور تاجروں سمیت عام لوگوں کے ق
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:33:27SO Admin
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ نے بنارس، اتر پردیش میں کئی عوامی اجتماع سے اور وارانسی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے ساتویں مرحلے کے انتخابات میں حصہ لینے والے ووٹروں سے اپیل کی کہ ملک کو داخلی اوربیرونی طورپر مضبوطی فراہم کرنے کے لئے ووٹ دیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:30:08SO Admin
ڈاکٹر محمد اصغر چلبل صدرگلبرگہ کانگریس کمیٹی شمالی بلاک کے صحافتی بیان کے بموجب آج صبح 11بجے ڈاکٹر الحاج قمر الاسلام صاحب کی قیادت میں اے آئی سی سی اور کے پی سی سی کی ہدایت پر بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف گلبرگہ شمال و شاہ بازار بلاک کانگریس کمیٹیوں کی جانب سے ایک احتجاج منظم کرکے ڈپٹی کمشنرضلع گلبرگہ کی وساطت سے وزیراؤاعظم کو یادداشت روانہ کی جائیگی۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:27:11SO Admin
یوپی 2017 کے انتخابات میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے آخری موقع پر ہوئے معاہدے نے جنگ کو مکمل طورپر سہ رخی بنادیاہے۔ 27 سال یوپی بے حال، شیلا دکشت کو سی ایم امیدوار اور راہل گاندھی کی ’’کسان یاترا‘‘کے بعداچانک راہل۔اکھلیش نے اتحادکرلیا۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:22:00SO Admin
نوٹ بند ی معاملے کو لے کر سپریم کورٹ نے پوچھا ہے کہ کیوں نہ پرانے نوٹ تبدیل کرنے کی میعاد سب کے لیے 31؍مارچ کر دی جائے؟ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اورآر بی آئی کو نوٹس جاری کرکے جمعہ 10؍مارچ تک جواب مانگا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:17:15SO Admin
اپنے اندر بیداری لائیے، اور بیدار مغزی سے کام کیجئے، تو حالات بدلیں گے،حالات بدلنے کے لیے یہ آپ کی پہلی اور آخری دونوں ذمہ داری ہے، جب غلطیوں پر نگاہ ہوگی اور اصلاح کامزاج ہوگا، تو اپنی بھی اصلاح ہوگی،گھر ، خاندان کی بھی اصلاح ہوگی، اور پورے سماج اور ملک کی بھی اصلاح ہوگی، آپ بیدار قوم ہیں، بیداری آپ کے خمیر میں ہونی چاہئے، ان خیالات کا اظہار خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں مفکراسلام حضرت مولان
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:03:44SO Admin
آج مورخہ ۶؍مارچ ۲۰۱۷ء کو آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے ایک نشست بلا کر بی جے پی کے دماغی تواز ن کھو بیٹھے لیڈران پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے کارواں کے قومی صدر نظر عالم نے کہا کہ بی جے پی کے کچھ لیڈران اپنا آپا کھو چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بھارت ترقی یافتہ ملک کے طور ابھرنے کے بجائے فرقہ واریت کے دام میں الجھتا جارہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy