Mon, 06 Mar 2017 11:05:26SO Admin
اکبر قلعہ کا نام تبدیل کرنے پر راجستھان کے وزیر تعلیم پروفیسر واسودیو دیونانی کو مبینہ طورپر دھمکی ملی ہے۔ایک شخص نے پروفیسر واسودیو دیونانی کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 10:59:44SO Admin
ضلع میں کوئی لینڈی کے نزدیک ایک گاؤں میں مبینہ طور پر سی پی ایم کے کارکنوں کے ایک حملے میں آر ایس ایس کے تین کارکنان زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:23:16SO Admin
امریکہ کے کنساس میں کچھ دنوں پہلے ایک ہندوستانی انجینئر کے قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور بری خبر آ رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستانی نژاد تاجر کو ان کے ساؤتھ کیرولینا کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:20:42SO Admin
آج کا دن بنارس کے حساب سے اور ملک کے حساب سے تاریخی ہے، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان آج بنارس میں سیاسی سورماؤں کا میلہ لگ رہا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب بنارس میں ایک ساتھ تقریبا سبھی بڑی پارٹیوں کے بڑے لیڈران سڑکوں پر اتر ے ہیں۔بنارس کی سڑکوں پر وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو نکلا، اس دوران مودی نے کاشی وشوناتھ اور کال بھیرو کا درشن بھی کیا
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:14:51SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی جنگ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بی جے پی کی ساکھ کو کس طرح بچایا جائے ، اس کوشش میں بی جے پی کی پوری مرکزی قیادت لگی ہوئی ہے،
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:04:58SO Admin
کانگریس کو ریاستوں میں نئے لیڈروں کی ضرورت ہے، اسے لے کر پارٹی کے اندرریاستی تنظیموں کو لے کر غور وفکر کا دور چل رہا ہے، جس کے بعد پارٹی سبھی ریاستوں اور علاقائی تنظیموں میں ردوبدل کر سکتی ہے۔مرکز ی سطح پر مانا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی کی ٹیم بن گئی ہے، انہوں نے نئے اور پرانے لیڈروں کا توازن برقراررکھتے ہوئے اپنی ٹیم کا انتخاب کیا ہے، نئے لیڈروں میں رندیپ سرجیوالا، اجے ماکن، جتیندر سنگھ، جیوتی راد
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:00:23SO Admin
اتر پردیش کے بنارس میں آخری مرحلے کی پولنگ سے پہلے آج سبھی اہم پارٹیوں کے بڑے لیڈروں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے روڈ شو کر کے اپنی پارٹی کے لیے ووٹ مانگا ،و ہیں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے بھی روڈ شو کیا اور اپنا دم خم دکھایا۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:50:46SO Admin
اترپردیش کے سابق وزیر اور فیفنا اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے بی ایس پی امیدوار امبیکا چودھری کے بیٹے کو مار پیٹ اورفسادکرنے کے الزام میں گرفتارکر لیاگیاہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ بلیا ضلع کے فیفنا تھانہ علاقے کے ساگرپالی گاؤں میں کل رات تقریباََ11بجے ایس پی اوربی ایس پی کے دوگروپوں میں جھڑپ ہوگئی تھی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:44:14SO Admin
منی پور کے چند یل علاقے میں صبح 5:8پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت کا اندازہ 3.5لگایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy