Tue, 28 Feb 2017 18:40:28SO Admin
اگر آپ دہلی میٹرو سے سفر کرتے ہیں اور اسمارٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہیں تو یکم اپریل کے بعد آپ کارڈ لوٹانے پر بچی رقم ری فنڈ نہیں ہو گی ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:32:08SO Admin
مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے اپنی تقریروں میں کسانوں کے قرض معافی کا مسئلہ اٹھانے والے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مرکز کی سابقہ کانگریس کی قیادت والی حکومت نے کسانوں کا قرض معاف کرنے کی آڑ میں بہت بڑا گھوٹالہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:16:37SO Admin
سپریم کورٹ نے ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا اپنے 26ہفتے کا حمل گرانے کی اجازت مانگنے والی ایک خاتون کی درخواست آج یہ کہتے ہوئے نامنظور کر دی کہ ہمارے ہاتھوں میں ایک زندگی ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:14:02SO Admin
شیوسینا نے فوج میں بھرتی کا پیپر لیک ہونے کو لے کر وزیر دفاع منوہر پاریکر پر آج نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو اس پورے واقعہ کی ذمہ داری لینی چاہیے جس نے حکومت کی شبیہ خراب کی ہے۔شیوسینا نے پارٹی کے ترجمان اخبار ’سامنا‘ میں شائع اداریہ میں کہاکہ یونیورسٹیوں اور دیگر امتحانات کے پیپر لیک ہوتے تھے
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:10:01SO Admin
سپریم کورٹ ریئل اسٹیٹ کے بڑے تاجر گوپال انسل کی اس نئی درخواست پر 3 مارچ کو سماعت کے لیے آج تیار ہو گیا ہے ، جس میں اپہار آتشزدگی معاملہ میں جیل کی باقی سزا کاٹنے کے لیے انہیں دی گئی ہدایت میں اصلاح کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:08:08SO Admin
کارگل شہید کی بیٹی گرمیہر کور معاملہ میں آج نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔رام جس کا لج کی طالبہ گرمیہر کور کو مبینہ طور پر اے بی وی پی کے کارکنان کی طرف سے ریپ کی دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:42:38SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کسی مسلم امیدوار کو نہیں اتارے جانے پر نریندر مودی حکومت کے دو وزراء نے اپنی ہی پارٹی کے فیصلے پر ایک طرح سے سوال کھڑے کئے ہیں۔ مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ بی جے پی نے یوپی انتخابات میں کسی مسلم امیدوار کو نہیں اتار کربڑی بھول کی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:37:09SO Admin
رام پور فیکٹری اسمبلی میں ایس پی امیدوار گجالا لاری کی حمایت میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی کے کابینہ وزیر اعظم خاں نے کہا کہ اگر بادشاہ کو گدھاسے سبق حاصل کرنا پڑے تو بادشاہ کو عہدے سے ہٹ جانا چاہئے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:28:56SO Admin
یوپی اسمبلی انتخابات کے درمیان بی جے پی نے ایک نیا محاذ کھولتے ہوئے ایس پی پر بجلی کنکشن کے الاٹمنٹ میں امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگایاہے۔بی جے پی کا الزام ہے کہ بجلی کنکشن دینے میں مختلف فرقوں کے درمیان امتیازی سلوک کیاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy