Mon, 06 Mar 2017 11:57:56SO Admin
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج سوال کیا کہ نوٹ بند ی سے کیا حاصل ہوا؟انہوں نے دعوی کیا کہ کیش لیس لین دین میں کمی آ رہی ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:56:12SO Admin
ہندوستان اور امریکہ نئی ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اپنے دو طرفہ سیکورٹی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہے ہیں اور دونوں ممالک نے یرغمالیوں کے بحران، دہشت گردانہ حملوں کی جگہ پر تحقیقات اور سائبر جرائم کے معاملات میں تبادلہ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:53:44SO Admin
مرکزی الیکشن کمیشن (ای سی آئی )نے اتر پردیش اور اتراکھنڈ سمیت پانچ ریاستوں کے سی ای او کو 11؍ مارچ کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں 7 ؍مارچ تک مکمل کرنے اور ووٹوں کی گنتی کے مقامات کے فل پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:49:41SO Admin
الیکشن کمیشن نے کانگریس سے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اس قرارداد کی کاپی مانگی ہے جس کے تحت پارٹی نے اپنے اندرونی انتخابات کو ایک سال آگے بڑھاتے ہوئے دسمبر 2017تک ملتوی کر دیا تھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:47:00SO Admin
یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی)کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت صنفی تناسب سے ورک فورس کو فروغ دینے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں خواتین امیدواروں کو درخواست دینے کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کو لے کر کوشاں ہیں۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:44:39SO Admin
اڑیسہ کے ملکانگری ضلع میں ایک ماؤنواز نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا، اس کے اوپر ایک لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:41:21SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پوروانچل کی سیٹوں پر اپوزیشن پارٹیوں کو چاروں خانے چت کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں جم کر تشہیر کر رہے ہیں،اسی کڑی میں وزیر اعظم مودی نے ہفتہ کو وارانسی میں تین گھنٹے کا روڈ شو کیا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:34:16SO Admin
اترپردیش کی عوام سے بی جے پی اور بی ایس پی دونوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اتوار کو دعوی کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ہفتہ کو اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کا روڈ شو فلاپ ہو گیاہے اور اسی وجہ سے انہیں دوبارہ روڈشو کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy