Thu, 04 Jun 2026 12:35:47
سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کےرشوت خوری میں ملوث ہونے کو سنگین معاملہ قرار دیا۔ عدالت نےقانون نافذ کرنے والوں کے بھتہ خور بن جانے سے شہریوں کے شدید بحران سے دوچار ہونے کا بھی اعتراف کیا۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 12:25:42
الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اتر پردیش میں پنچایت انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن سے واضح طور پر پوچھا ہے کہ انتخابات کب کرائے جائیں گے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 12:21:36
احمد آباد کرائم برانچ نے دراندازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ۳؍ علاقوں سے ۳۰۰؍سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ جانچ میں ۱۶۶؍بنگلہ دیشیوں کی شناخت ہوئی ہے جبکہ دیگر مشتبہ افراد کی دستاویزات کی جانچ کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 12:13:57
دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں ایک ریسٹورنٹ میں پیش آئے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں 21 افراد کی موت کے بعد دہلی پولیس نے غیر ارادی قتل اور بھارتیہ نیائے سنہتا کی دیگر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ دہلی کے میئر پرویش واہی نے پورے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:58:40
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور ان کی نئی وزارتی کونسل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کا کانگریس پر اعتماد ہی پارٹی کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:55:00
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے حکومت پر بدعنوانی، بدحال بنیادی سہولیات اور تعلیمی نظام کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’اتر پردیش میں ترقی کے بجائے بدامنی اور گھوٹالوں کا ماحول ہے۔‘‘
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:50:24
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر قبائلی مخالف ذہنیت رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں تنظیمیں قبائلی برادری کو ان کے جل، جنگل اور زمین کے حقوق سے محروم کرنا چاہتی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:36:07
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے سی بی ایس ای کے آن اسکرین مارکنگ نظام سے متعلق تنازعہ کو لے کر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان پر سخت تنقید کی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ وہ دھرمیندر پردھان کو بچانے پر اتنے بضد کیوں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy