Wed, 04 Mar 2026 22:27:57
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے اعلان اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد خلیجی خطے میں بھارتی بحری جہازوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے
View more
Wed, 04 Mar 2026 12:53:28
آسام اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کانگریس نے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے 126 رکنی اسمبلی کے لیے 42 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے،
View more
Wed, 04 Mar 2026 12:47:57
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی گئی مشترکہ اور کھلی جارحیت کی سخت اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 12:24:37
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں اور اس کے نتیجے میں ایران کے جوابی حملوں نے مغربی ایشیا کے سمندری راستوں کو خطرناک بنا دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:34:20
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیر کے روز اس خطے کے لیے اور اس کے اوپر سے گزرنے والی بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ رہیں۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 10:56:50
پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس روی نے اتوار کو انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) کے نو کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج علامتی سیاسی اظہار تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy