Sat, 06 Jun 2026 11:33:19
دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں سیور لائن اور برساتی نالے کی تعمیر کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں شمشان گھاٹ کی ایک دیوار اور اس سے متصل ذخیرہ کمرہ منہدم ہو گیا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:30:02
پورے ملک میں مشہور کوچنگ خان گلوبل اسٹڈیزکےڈائریکٹر فیصل خان عرف خان سر کے خلاف اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ کے تحت کدم کنواں تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے بعد ان پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:08:04
سیبی کی جانچ کا سامنا کر رہی اور اپنے منافع کو بڑھاچڑھا کر پیش کرنے والی کمپنی راجیش ایکسپورٹ کے خلاف کانگریس نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ جانچ پر زور دیتے ہوئے مودی حکومت کی سخت تنقید کی۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:35:14
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے گزشتہ دن دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک سال بعد ملک کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے کیونکہ ان کے مطابق وہ نظام جس پر حکومت کا کنٹرول تھا، اب اندرونی طور پر کمزور اور منتشر ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:18:39
جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں بدھ کو ایک ہوٹل میں لگنے والی تباہ کن آگ کے دوران پانچ مسلم نوجوانوں نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر متعدد افراد کو موت کے منہ سے نکال لیا۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:32:08
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کو لے کر مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت ’گھبراہٹ کی کیفیت‘ میں ہے اور اسے اپنے ہی حامی حلقوں کی جانب سے معاشی پالیسیوں پر سوالات کا سامنا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:29:09
نیٹ-یوجی 2026 امتحان اور پیپر لیک کے حوالے سے جاری تنازع کے دوران ایک اور بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ آئندہ 21 جون 2026 کو دوبارہ ہونے والے نیٹ امتحان کے مبینہ پیپر لیک کا دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:24:36
ہندوستانی شیئر مارکیٹ سے سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے نکلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ’فارن پورٹ فولیو انویسٹر‘ (ایف پی آئی) کی بھاری بکوالی کا دباؤ شیئر مارکیٹ میں صاف نظر آ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy