Sun, 08 Mar 2026 10:53:17
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے عالمی تجارتی راستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، خاص طور پر آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے گزرنے والی سپلائی چین سب سے زیادہ متاثر ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 10:46:02
اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں، اس سے قبل ریاست میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 10:39:35
یو پی ایس سی نےجمعہ کو سول سروسیز امتحان برائے ۲۰۲۵ء کے نتائج جاری کردیئے۔ کل ۹۵۸؍ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں سے ۵۴؍مسلم ہیں۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 17:22:50
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب بھارت میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جہاں ہفتہ 7 مارچ سے گھریلو اور کمرشل ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 14:34:48
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:58:32
کانگریس نے راجیہ سبھا کے 2 سالہ انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں کئی بڑے اور تجربہ کار نام شامل ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:12:00
ایران پر اسرائیل اور امریکی حملہ کی قیمت پوری دنیا کو چکانی پڑسکتی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ایران کی دھمکی سے خلیجی ممالک سے ایند ھن کی سپلائی بری طرح متاثر ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy