Tue, 21 Jul 2026 11:32:24
ایودھیا کے رام مندر میں چندہ چوری اور جنتر منتر پر جمع مظاہرین طلبا پر پولیس لاٹھی چارج کے خلاف کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آواز اٹھائی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 11:23:27
تعلیمی ادارے بنانے کے بجائے اسے گرانے پر آمادہ اترپردیش کی یوگی حکومت کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف چوطر فہ احتجاج اور مظاہرے ہورہے ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ رام پور سے ہوتے ہوئے لکھنؤ ، سنبھل اور دیگر علاقوں میں پہنچ گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2026 22:54:57
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندرا پردھان کے استعفے کے مطالبے پر جاری ملک گیر احتجاج کے درمیان پیر کو سیاسی سرگرمیوں میں اچانک تیزی آگئی
View more
Mon, 20 Jul 2026 13:02:48
دہلی میں پارلیمنٹ چلو پر پولس لاٹھی چارج کے ساتھ ساتھ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن دارالحکومت دہلی میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2026 12:14:53
تعلیمی نظام میں اصلاحات اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے مظاہرین کے آج مجوزہ ’پارلیمنٹ مارچ‘ کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طرح تیار مستعد ہیں۔
View more
Mon, 20 Jul 2026 12:07:27
ٹی ایم سی اور شیوسینا (اُدھو) کے اراکین پارلیمان کی دل بدلی کے بعد ۲۰؍ جولائی سے شروع ہونےوالے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں اپوزیشن کی تعداد پہلے سے کم ہوگئی ہے مگر حکومت کو من مانی سے روکنے کیلئے اس کا جذبہ اور بھی زیادہ سخت ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2026 11:30:46
پارلیمانی اجلاس کے آغاز اور ’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے اعلان کے پیش نظر دہلی ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو متعدد اہم راستوں سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2026 11:15:16
ہندوستان کے شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں جنوب مغربی مانسون کی شدت کے باعث شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy