Wed, 26 Nov 2025 11:56:03
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) پر ایک بار پھر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 11:51:48
اترپردیش کے سابق وزیر سوامی پرساد موریہ نے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت سے سوال کیا ہے کہ کیا بھاگوت ایسے عناصر کے خلاف ملک سےغداری کا مقدمہ درج کرنے اور انہیں جیل بھیجنے کا مطالبہ کریں گے جو ملک میں ہندو راشٹر کا مطالبہ کرتے ہیں ؟
View more
Wed, 26 Nov 2025 10:45:40
مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے درمیان ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ایک وفد کو الیکشن کمیشن نے جمعہ کو بلایا ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 10:40:09
کانگریس نے آج گجرات میں بی جے پی حکومت کے تحفظ میں بڑے پیمانے پر نشیلی اشیا اور شراب کی اسمگلنگ کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 18:59:54
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) پر ایک بار پھر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 18:38:32
تمل ناڈو کانگریس کے رہنما بینیٹ انٹونی راجو نے ایس آئی آرکے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے لوگوں پر یقینی طور سے اثر پڑے گا کیونکہ تمل ناڈو کے بہت سے لوگ روزگار کے لیے دوسری ریاستوں میں گئے ہوئے ہیں۔
View more