Tue, 11 Aug 2026 11:06:26
’آیوشمان بھارت یوجنا‘ کے نام پر بڑی جعل سازی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد 2359 اسپتالوں کو اس اسکیم سے باہر نکال دیا گیا ہے اور 1200 اسپتالوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 10:50:54
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو فیصلہ مؤخر کر دیا۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 19:38:02
دہلی کی طرف بہار میں بھی تعلیمی نظام کے خلاف آواز بلند کرنے والے طلبا و طالبات پر ظلم و بربریت کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس سے متعلق آج ایک اہم پریس کانفرنس کانگریس کے ذریعہ منعقد کی گئی۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 19:28:39
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے ہندوستانی پیسے کے بیرونِ ملک جانے، غیر ملکی فنڈنگ پر نگرانی اور فارن کنٹریبیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) سے متعلق مرکزی حکومت سے کئی سوالات کیے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 19:05:19
کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کے احتجاج، رام مندر ٹرسٹ سے متعلق چندہ چوری اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے معافی مانگنے کے مطالبات پر اپوزیشن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 14:41:29
جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پیپر لیک کے خلاف جاری طلبہ کا احتجاج پیر کو اس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب ہزاروں امیدواروں نے رانچی میں اسمبلی کی جانب مارچ کیا
View more
Mon, 10 Aug 2026 13:54:43
پرشانت کشور نے جین زی (Gen Z) کی حالیہ احتجاجی تحریک کو ہندوستان کی سیاست کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحریک ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس کا اصل اثر آنے والے ایک سے ڈیڑھ یا دو سال میں زیادہ واضح طور پر سامنے آئے گا۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 13:13:20
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے اختتام میں اب صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں خواتین کے ریزرویشن، حلقہ بندی اور ’فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ‘ (ایف سی آر اے) جیسے بڑے اور موضوع بحث بنے ہوئے بلوں کا مستقبل غیر یقینی بنا ہوا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy