Thu, 06 Aug 2026 18:02:49
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کے پریاگ راج میں مجوزہ ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کی بکنگ اچانک منسوخ ہونے پر کانگریس لیڈران کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:56:18
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سماجوادی پارٹی (ایس پی) حکومت میں منظور کیے گئے ’مدرسہ تنخواہ بل‘ کو ختم کر دیا ہے۔ 2016 میں منظور کیے گئے ’اتر پردیش مدرسہ (اساتذہ اور دیگر ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی) بل 2016‘ کو مقننہ کے دونوں ایوانوں سے یوگی حکومت نے واپس لے لیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:41:56
راجیہ سبھا میں جمعرات کو بھی ہنگامہ آرائی کے درمیان قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے کی جانب سے مرکزی وزیر داخلہ کی ایوان میں موجودگی کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:29:27
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے پر سماعت کی، اور اہم ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کی شرطوں میں مزید سہولت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:21:53
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں روزانہ ہنگامہ ہو رہا ہے۔ بدھ کو پارلیمانی اجلاس کی کارروائی کو شروع ہوتے ہی ملتوی کرنا پڑا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 12:52:08
اتر پردیش اسمبلی کا مانسون اجلاس بدھ کوسماجوادی پارٹی کے مسلسل احتجاج اور ایوان میں ہنگامہ آرائی کے باعث اپنے مقررہ وقت سے ایک دن پہلے ہی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 12:49:11
پھوکیت سے دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی2379 میں اچانک آئے شدید ٹربولنس (تیز ہوا کے جھٹکے) کے بعد زخمی ہونے والے تمام 13 مسافروں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy