Thu, 13 Aug 2026 12:22:02
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج آخری دن ہے۔ حکمراں جماعت اور اپوزیشن دونوں آج بھی ایک دوسرے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 12:13:31
ملک میں ’اسپیم کالز‘ اور ’میسجز‘ کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے سے ٹیلی کام ریگولیٹری ادارہ ٹرائی کیساتھ سیکوریٹی ایجنسیاں بھی تشویش میں مبتلا ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 12:09:40
مانسون کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں سے لے کر پہاڑوں تک شدید بارش ہو رہی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 11:58:59
سپریم کورٹ نے بدھ کو اشارہ دیا کہ وہ متھرا میں کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازع معاملہ میں ہندو فریق کے درمیان مرکزی مقدمہ کے تعین میں اختلاف کے معاملہ کوالہ آباد ہائی کورٹ بھیج سکتی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 11:30:51
مغربی بنگال میں ایس آئی آر(اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے عمل کے دوران ووٹر لسٹ سے جن لوگوں کے نام حذف کیے گئے تھے، انہوں نے اپیلیں دائر کی ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 11:12:17
ٹی ایم سی سے بغاوت کرنے کے بعد بی جے پی کے ٹکٹ پر دوبارہ راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونےوالی سشمتا دیو کو بدھ کو اپنے قابل اعتراض تبصرہ کی وجہ سے شرمندگی اٹھانی پڑی۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 19:47:27
آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن(آئیسا) کی صدر نیہا بورا نے جین زی رائزنگ ٹور کے دوسرے پڑائو میں کولکاتا میں منعقدہ پروگرام اور پھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے واقعات دراصل نظامِ تعلیم میں موجود خامیوں سے پیدا ہونے والا ’’سسٹم کا مسئلہ‘‘ ہے اور محض سزاؤں میں اضافہ کرکے اس کا حل تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 19:42:07
سونے اور چاندی کے زیورات کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی میں خردہ قیمتوں پر مبنی مہنگائی کی شرح بڑھ کر۴۵ء۴؍ فیصد ہوگئی۔یہ کم از کم ۱۹؍ ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy