Tue, 11 Aug 2026 17:27:33
گجرات ہائی کورٹ نے پیر کے روز سورت میونسپل کارپوریشن سے سوال کیا کہ ناصر نگر کے رہائشیوں سے بحالی کے لیے رقم وصول کرنے کی قانونی بنیاد کیا ہے،
View more
Tue, 11 Aug 2026 17:16:58
تمل ناڈو اسمبلی نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے انڈرگریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے ’نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ‘ (نیٹ) ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 17:10:05
انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمنٹ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے پارلیمنٹ میں حاضر ہو کر طلبا پر دہلی پولیس کی بربریت سے متعلق جواب دینے کا مستقل مطالبہ کر رہے ہیں،
View more
Tue, 11 Aug 2026 16:58:00
بی جے پی پر اکثر ملک کا ماحول خراب کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیں، خواہ وہ احتجاجی مظاہرے ہوں یا تشدد کے واقعات کو ہوا دینے کی بات ہو۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 11:32:13
ملک کے مختلف حصوں میں مانسون مکمل طور پر سرگرم ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کے روز شمالی، وسطی، مشرقی، شمال مشرقی، مغربی اور جنوبی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 11:28:51
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے مسلسل سرخیوں میں ہے۔ اب تک تقریباً 65 سے 70 مقامات پر سڑک دھنسنے کے معاملات سامنے آ چکے ہیں۔
View more