Mon, 10 Aug 2026 12:47:04
کانگریس نے پارلیمنٹ کے 2023 کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 146 ارکان کی ریکارڈ معطلی کو یاد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ مانسون اجلاس کے آخری ہفتے میں ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:44:14
مہاراشٹر کے پونے ضلع میں واقع بارامتی ایئرپورٹ پر اتوار کو ایک ٹرینر طیارہ تربیتی مشق کے دوران رن وے سے باہر نکل گیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار کیپٹن اور کیڈٹ دونوں محفوظ رہے اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:40:06
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے سوالیہ پرچوں کے لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف دہلی پولیس کی بربریت پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:22:37
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منریگا اور دیہی مزدوروں کے روزگار معاملے پر مودی حکومت کو آج سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دیہی روزگار میں گراوٹ کی خبروں پر تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے صرف نوجوانوں پر ہی لاٹھیاں نہیں چلائیں، بلکہ ملک کے محنت کش مزدوروں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 18:30:15
ہندوستان میں میک ان انڈیا، آتم نربھر بھارت اور پی ایل آئی جیسے منصوبوں کے ذریعہ گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 18:20:40
کاکروچ جنتا پارٹی کے کنوینر ابھیجیت دپکے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یومِ آزادی کے خطاب میں ملک کے نوجوانوں سے براہِ راست تعلیم، روزگار اور بڑھتی مہنگائی جیسے مسائل پر بات کریں اور حکومت کے اقدامات کی وضاحت کریں۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 18:00:41
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی چھوڑ کر ایکناتھ شندے والی شیوسینا میں شامل ہوئے اراکین پارلیمنٹ سے وزیر اعظم مودی کی ملاقات پر سوال اٹھایا۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 17:20:11
’’آج ہندوستان کا پورا تعلیمی نظام اور روزگار کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔ ڈگری تو مل رہی ہے، لیکن ہاتھ میں ہنر نہیں ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 17:10:05
کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کے ایوان میں حاضر نہ ہونے اور اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کا سامنا نہ کرنے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی مسلسل متاثر ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy