Tue, 12 Aug 2025 10:42:04
کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے پیر (11 اگست) کے روز ووٹ چوری معاملے پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسے ضروری سوالات کے جواب دینا سے بچنا نہیں چاہیے۔
View more
Tue, 12 Aug 2025 10:38:10
اترپردیش اسمبلی میں اراکین اسمبلی کو تکنیکی طور پر مضبوط بنانے کے مقصد سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لے کر ایک اسپیشل سیشن منعقد کیا گیا۔ اس دوران عوامی نمائندوں کو بااختیار بنانے اور اے آئی کے ذریعہ کمیونیکیشن کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 18:16:38
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ترمیم شدہ انکم ٹیکس (نمبر ۲) بل۲۰۲۵ءلوک سبھا میں پیش کیا۔ سلیکٹ کمیٹی کی تقریباً تمام سفارشات کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بل۱۹۶۱ء کے انکم ٹیکس ایکٹ کو یکجا اور تبدیل کر کے ایک نیا قانون بنائے گا۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 18:01:29
الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ آج حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی قیادت میں 300 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن دفتر کی طرف مارچ کیا، لیکن دہلی پولیس کے ذریعہ سبھی کو حراست میں لے کر انھیں پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق راہل گاندھی سمیت سبھی اراکین پارلیمنٹ کو دہلی پولیس نے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 17:37:37
آوارہ کتوں کے مسئلہ سے دوچار دہلی-این سی آر کو لے کر سپریم کورٹ نے آج بڑا حکم دیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کہا کہ 8 ہفتے کے اندر سبھی لاوارث کتوں کو پکڑ کر ’ڈاگ شیلٹر‘ میں شفٹ کیا جائے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ان کتوں کو واپس نہیں چھوڑا جائے گا۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 17:09:41
پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ان رہنماؤں میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 11:16:41
جگدیپ دھنکھڑ نے 21 جولائی کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس استعفیٰ کی وجہ انہوں نے صحت سے متعلق وجوہات بتائی تھی۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ استعفیٰ دینے کے بعد سے اب تک جگدیپ دھنکھڑ کو کسی نے نہیں دیکھا ہے۔ نہ ہی انہوں نے کسی تقریب میں حصہ لیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر اپوزیشن نے حکومت پر سوال کھڑے کرنے سے شروع کر دیے ہیں۔ شیو سینا (یو بی ٹی) رہنما سنجے راؤت نے مرکزی وزیر داخلہ امت
View more
Mon, 11 Aug 2025 11:13:40
بہار میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن کے ذریعہ کرائے گئے خصوصی گہری نظر ثانی پر سیاست کافی گرم ہو چکی ہے۔ اپوزیشن رہنما مسلسل ایس آئی آر پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
View more
Mon, 11 Aug 2025 11:10:03
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ضلع افسران کو معطل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایسا کرے گا تو جعلی ووٹر لسٹ نہیں بنے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy