Sun, 21 Dec 2025 17:27:18
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پارلیمنٹ میں پاس ہوئے ’وی بی-جی رام جی‘ بل کو لے کر حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 12:21:31
اپوزیشن پارٹی کانگریس اتوار (21 دسمبر) کو پورے تریپورہ میں مرکزی حکومت کے 20 سال پرانے ’منریگا‘ کا نام تبدیل کر کے ’وی بی-جی رام جی‘ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 12:07:37
دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار 5 افراد کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش مشینی انداز میں کی اور ملزموں کو جھوٹے طور پر پھنسا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ کیس حل کر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 11:27:35
سپریم کورٹ نے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) میں داخلے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر راجستھان کے 10 پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں پر سخت کارروائی کی ہے۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 17:13:52
مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کرکےاس کی جگہ ’جی رام جی‘ کے نام سے نئی اسکیم متعارف کرانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر عالمی سطح کے نامور ماہرین معیشت، پالیسی سازوں ، وکلاء اور سول سوسائٹی سے وابستہ شخصیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 17:07:36
کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منریگا (مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی قانون) میں ترمیم پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے اس فلاحی قانون پر بلڈوزر چلا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy