Sat, 20 Dec 2025 11:31:03
کانگریس نے غریب اور کمزور طبقات کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتے رہے منریگا قانون کو ختم کیے جانے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 11:25:42
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج اختتام پذیر ہو گیا۔ کام کے آخری دن لوک سبھا میں ہنگامہ کے سبب کوئی آئینی کام نہیں ہوا اور اسپیکر اوم برلا نے کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 11:15:35
ووٹر لسٹ کو درست کرنے کی خصوصی مہم 'ایس آئی آر' کے تحت نظر ثانی کے دوران تملناڈو میں 97 لاکھ سے زائد اور گجرات میں 73 لاکھ سے زائد نام ہوگئے فہرست سے خارج کیے گئے ہیں ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 17:20:13
خاتون کا حجاب کھینچے جانے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا ایک ویڈیو اب بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 17:07:06
قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کم ہونمے کا نام نہیں رہی ہے۔ اس صورتحال میں جمعرات کو بھی صبح کی شروعات کہرا اور اسموگ کے ساتھ ہوئی۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 17:03:58
مرکزی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے 'ترقی یافتہ ہندوستان، رام جی بل' کو لے کر کانگریس پارٹی مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 16:59:59
لوک سبھا میں وکست بھارت – روزگار اینڈ آجیویکا مشن (گرامین) بل، 2025 پر بحث کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 17:55:53
ہندوستان نے بدھ کے روز بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو موصول ہونے والی دھمکیوں اور بعض بنگلہ دیشی لیڈروں کی جانب سے دیے گئے اشتعال انگیز ہندوستان مخالف بیانات پر سخت سفارتی احتجاج درج کرایا۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 17:30:56
نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) نے مریضوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اورسنگین طبی غلطیوں پرلگام کسنے کے لیے سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy