ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مودی جی۔20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کل ارجنٹیناجائیں گے

    مودی جی۔20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کل ارجنٹیناجائیں گے

    Thu, 29 Nov 2018 02:23:33 
    وزیراعظم نریندرمودی جی۔20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کل ارجنٹیناجائیں گے۔روانگی سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہاہے کہ’’میں 29 نومبر یکم دسمبر 2018 کے دوران، ارجنٹینا کی میزبانی میں منعقدہ جی۔20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے بیونس آئرس کے دورے پر جاؤں گا‘‘۔وزیراعظم نے بتایاکہ جی۔20 کا مقصد دنیا کی سب سے بڑی20معیشتوں کے مابین کثیر پہلوئی تعاون کو فروغ دینا ہے
    روی شنکرپرسادنے راجستھان میں چوطرفہ ترقی کادعویٰ کیا

    روی شنکرپرسادنے راجستھان میں چوطرفہ ترقی کادعویٰ کیا

    Thu, 29 Nov 2018 02:21:16 
    قانون، انصاف اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے ملک میں نوٹوں کی منسوخی کو جائز قرار دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی نوٹوں کی منسوخی کے ذریعہ ہندستان کو ایماندار بنانے میں مصروف ہیں۔مسٹر پرساد نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ اس کے ذریعہ14لاکھ کروڑ روپے بینک میں جمع ہوئے ہیں، جس پر ٹیکس دینا ہوگا۔ اب تک آٹھ ہزار کروڑ روپے ٹیکس کے طورپر جمع ہوچکے ہیں
    اداروں کی خود مختاری پرحملہ نیو انڈیا ہے؟ کانگریس نے مودی حکومت پرہندوستان کی ازسرنوتشریح کا الزام لگایا

    اداروں کی خود مختاری پرحملہ نیو انڈیا ہے؟ کانگریس نے مودی حکومت پرہندوستان کی ازسرنوتشریح کا الزام لگایا

    Thu, 29 Nov 2018 01:53:26 
    کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے نیو انڈیاکاآئیڈیاملک کی گوناگونی کے لیے خطرہ بن رہا ہے اور معیشت کو تباہ کررہا ہے ساتھ ہی اس سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے نظریات کو تقویت مل رہی ہے۔کانگریس کے ذیلی تنظیم پروفیشنل کانگریس کے علاقائی کنوینر سلمان سو ز نے آج یہاں پریس کانفرنس میں طنزیہ لہجے میں کہا کہ مودی حکومت جس سوچ کے ساتھ نیو انڈکے لیے کام کررہی ہے وہ دنیا سے کچھ الگ ہی ہے
    انتخابی نتائج کے بعدٹھیک ہوجائیں گے کانگریس لیڈران کے اخلاق:کیلاش وجے ورگیہ

    انتخابی نتائج کے بعدٹھیک ہوجائیں گے کانگریس لیڈران کے اخلاق:کیلاش وجے ورگیہ

    Thu, 29 Nov 2018 01:45:54 
    کانگریس لیڈروں پر وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے نامناسب زبان کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے بدھ کو کہا کہ کانگریس کو مدھیہ پردیش میں اس کا انتخابی خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔اپنے آبائی شہر میں اسمبلی انتخابات کے تحت ووٹنگ کے بعد وجے ورگیہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کانگریس لیڈروں نے اس بار صوبے کی انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم جیسے اعلی عہدے پر فائز شخص ک
    ممتا بنرجی نے کہا، بی جے پی کے بغیر ملک بہترہوگا 

    ممتا بنرجی نے کہا، بی جے پی کے بغیر ملک بہترہوگا 

    Thu, 29 Nov 2018 01:43:20 
    مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو دعویٰ کیاہے کہ ملک میں راج بھون سے لے کر وزیر اعظم کے دفتر تک تمام اہم دفاتر کا بھگوا کرن ہو گیا ہے۔ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)سپریمو نے ’’بی جے پی بھارت چھوڑو‘‘کانعرہ دیااور دعوی کیا کہ بی جے پی کے بغیر ملک بہتر ہوگا۔انہوں نے ایک عوامی اجلاس میں کہا کہ راج بھون سے وزیر اعظم کے دفتر سے، بی جے پی نے اپنے اہم دفتروں میں اپناسائن بورڈٹانگ دیاہے
    مودی نے نذیر بنارسی کی تخلیقات کی تحسین کی

    مودی نے نذیر بنارسی کی تخلیقات کی تحسین کی

    Thu, 29 Nov 2018 01:41:18 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور شاعر مرحوم نذیر بنارسی کے دوہوں کا موازنہ ماں گنگا کی بے روک روانی سے کرتے ہوئے کہاکہ ان کی تخلیقات سنجیدہ خیالات اور زبردست حساسیت کے ساتھ ہندوستان کی مجموعی ثقافت کی عکاس ہیں۔’’نذیربنارسی:حیات اور کارنامے‘‘کے موضوع پریہاں منعقد ہونے والے دو روزہ قومی سیمینار اور مشاعرے میں مرسلہ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مسٹر بنارسی کے ذریعہ لکھے گئے دوہیبھگوان کرشن سیم
    اگلے لوک سبھا کے انتخاب کے پیش نظر بی جے پی کی’’گاؤں گاؤں، پاؤں پاؤں‘‘پدیاترا

    اگلے لوک سبھا کے انتخاب کے پیش نظر بی جے پی کی’’گاؤں گاؤں، پاؤں پاؤں‘‘پدیاترا

    Thu, 29 Nov 2018 01:37:11 
    بی جے پی 2014کے لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں ملی بڑی کامیابی کو اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں دوہرانے کے لیے ریاست کے دیہی علاقوں پر خاصہ زور دیتے ہوئے اگلے ماہ 400سے زائد اسمبلی حلقوں میں’’گاؤں گاؤں، پاؤں،پاؤں‘‘پدیاتراکی شروعات کرے گی،وہ لوگوں کے گھر جائے گی اور براہ راست رابطہ کرے گی۔2019کے لوک سبھا انتخابات میں بھی دیہی علاقوں پر خاص زور دے رہی بی جے پی نے اس مہم کے لیے ’’پہلے ہم گ
    مدھیہ پردیش میں 74.61 فیصدووٹنگ ریکارڈ کی گئی، میزورم میں 75 فیصد ووٹنگ

    مدھیہ پردیش میں 74.61 فیصدووٹنگ ریکارڈ کی گئی، میزورم میں 75 فیصد ووٹنگ

    Thu, 29 Nov 2018 00:42:53 
    مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں شام 6 بجے تک 74.61 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سمیت تمام لیڈروں کی قسمت ای وی ایم میں بندہو چکی ہے۔ 11 دسمبر کو آنے والے نتائج کے بعد پتہ چلے گا کہ بی جے پی کی شیوراج حکومت کو عوام نے چوتھی باربھی یا پھر کانگریس کو ریاست کے عوام نے موقع دیا ہے ۔ میزورم اسمبلی انتخابات ختم ہو گئے ہیں
    ریاستی الیکشن میں عوامی رجحان بی جے پی کے خلاف :مولانامحمداعجازعرفی قاسمی

    ریاستی الیکشن میں عوامی رجحان بی جے پی کے خلاف :مولانامحمداعجازعرفی قاسمی

    Thu, 29 Nov 2018 00:25:02 
    راجستھان ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں عوام کی بھارتیہ جنتا پارٹی سے ناراضگی اور کانگریس کی طرف واضح عوامی رجحان کو سیکولر اقدار اور جمہوری اصول کی فتح قرار دیتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر اور مشہور عالم دین مولانا محمداعجازعرفی قاسمی نے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ ان ریاستوں میں جس طرح عوام بی جے پی کی عوام مخالف آمرانہ پالیسیوں سے تنگ آکر کانگریس کے ساتھ یک جہتی اور تعاون ک