Tue, 27 Nov 2018 00:27:05
آپ کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ان کے ہر فیصلے کی مرکزی حکومت کی طرف سے تحقیقات کرانے کے باوجود بدعنوانی کا ایک بھی معاملہ نہیں ملنا آپ حکومت کی ایمانداری کا سب سے بڑا ثبوت ہے اور انہیں ایمانداری کی یہ سندمودی جی کی طرف سے موصول ہوئی ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:24:18
کانگریس کے چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے پیر کو دعوی کیا کہ مدھیہ پردیش حکومت کے ’سمگرا پورٹل‘کے ریکارڈ کے مطابق ’’ماما‘‘نام سے مقبول پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے آبائی گاؤں جیت میں 90فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے رہ رہے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ قومی خاندانی صحت سروے 2007کے مطابق، 2006سے 2016تک مدھیہ پردیش میں غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے لوگوں میں 27فیصد اضافہ
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:30:05
نیتی آیوگ نے آج دارالحکومت میں انڈیا ہیبٹیٹ سینٹر میں سنگا پور کو آٖپریشن انٹر پرائز اینڈ ٹی ایف انٹر نیشنل کے اشتراک میں‘‘پانی کو صاف کرنے اور دوبارہ استعمال’’کے بارے میں شہری بندوبست پروگرام کے دوسرے مرحلے کا انعقاد کیا۔ نیتی آیوگ کے سی ای او جناب امیتابھ کانت، پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت میں سکریٹری پرمیشوری ایئر کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں سنگاپور کے ہائی کمشنر ہاتھان کان، سنگاپور کو
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:10:38
امور خارجہ کی وزارت کا اقتصادی ڈپلومیسی (ای ڈی) کا ڈویژن اور بھارتی تجارتی فروغ کی کونسل (ٹی پی سی آئی) ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے ، ہاؤسنگ اور متعلقہ شعبوں کی اعلیٰ کمپنیوں کے نمائندوں کا ایک وفد 27 اور 28 نومبر 2018 کو ریاض کے دورے پر لے جارہا ہے تاکہ سعودی عرب میں بنائے جانے والے مستقبل کے میگا سٹی پروجیکٹوں میں 500 ارب امریکی ڈالر کے پروجیکٹوں میں امکانی کنٹریکٹ اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کئ
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:04:53
قبائلی امور کی وزارت ٹی آر آئی ایف ای ڈی اور وزارت ثقافت کے تعاون و اشتراک سیقومی قبائلی میلے کے طور پر 30 نومبر 2018 تک دلی ہاٹ واقع شِری اربندومارگ، آئی این اے، نئی دہلی میں سالانہ‘‘ آدی مہوتسو’’کے چوتھے ایڈیشن کا اہتمام کر رہی ہے۔ اسی سلسلے کی ایک تقریب کا اختتام سنٹرل پارک واقع نئی دہلی میں 19نومبر کو بھی ہوا تھا
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:56:41
ہندوستانی بحریہ اکیڈمی (آئی این اے) ایژیمالا میں 26نومبر 2018 کو 317 مڈ شِپمن اور کیڈٹس کیلئے جن کا تعلق ہندوستانی بحریہ اور تنزانیہ کے ایک بین الاقوامی کیڈٹ سمیت بھارتی سالی محافظ دستے سے ہے، کیلئے ایک تکمیلی تربیت سے متعلق پاسنگ آؤٹ خوبصورت پریڈ کا اہتمام کیا گیا
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:50:47
راجستھان میں انتخابی مہم تیز ہو گئی ہے ۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج راجستھان کے جالور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ریلوے کا بجٹ قریب 1 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے ہے، لیکن اس کا فائدہ ملک کے عوام کو حاصل نہیں صرف اڈانی کو ملتا ہے
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:39:05
یوپی سے ملحق مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈ علاقے کے تحت آنے والی تقریبا 30 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ یہ علاقہ روایتی طور پر بی جے پی کے لئے ہمیشہ سے مفید ر ہے ہیں، لیکن اس بار کا الیکشن کئی طریقوں میں بی جے پی کے لئے بھاری پڑتا دکھائی دے رہا ہے اور بی جے پی کے لیے راہ مشکل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مدھیہ پردیش کے ستنا سے ٹیکم گڑھ علاقے کا دورہ کرکے سیاسی فضا جاننے کی کوشش کی ہے
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:35:51
پرانے پنشن بحالی کی مانگ کو لے کر ملک بھر سے آئے ملازم پیر کو دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں جمع ہوئے تو وزیر اعلی اروند کجریوال بھی حمایت کرنے پہنچ گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو دکھی کرکے کوئی سرکار خوش نہیں رہ سکتی۔ کجریوال نے اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں پرانے پنشن لاگو کرنے کی تجویز پیش کرنے کی بات کہی۔کجریوال نے کہا کہ نیا پنشن اسکیم دھوکہ ہے، تو وہ پرانی پنشن نافذ کرانے کو لے کر سر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy