Tue, 08 Nov 2016 19:14:57SO Admin
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ این ڈی ٹی وی انڈیا پر ایک دن کی پابندی لگانے کے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی چینل کی درخواست پر5 ؍دسمبر کو سماعت کی جائے گی
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:05:20SO Admin
سرحد پرجنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے حوالے سے ملک میں پھیلی ناراضگی کے درمیان درگاہ اعلیٰ حضرت انتظامیہ نے اس ماہ کے آخر میں شروع ہو رہے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی علما ء کو دعوت نہیں دی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:01:52SO Admin
اردوزبان کے فرو غ کے لیے فکر مند ادیبوں اور ماہرین تعلیم کا خیال ہے کہ اس زبان کو صرف مسلمانوں کی زبان کے طورپرپیش کرکے ایک مخصوص حلقے میں محدود کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پورے ملک میں اورمختلف کمیونٹیوں میں بولی جاتی ہے اور اس کی ترقی میں سب کی اہم شراکت ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:50:51SO Admin
سی پی آئی(ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ہندوستانی قوم پرستی کے ساتھ ہے، ہندو قوم پرستی کے ساتھ نہیں۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:47:47SO Admin
’’جے این یو میں تعلیم حاصل کر رہے طالب علم نجیب کی گمشدگی ایک بڑی سازش کا نتیجہ ہے۔ اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشدکے دہشت گردوں کے ہاتھیوں پٹائی اور پھر اسپتال سے یکایک اس کی گم شدگی ملک میں دلتوں اور اقلیتوں کو عدم تحفظ کااحساس دلاتی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:44:40SO Admin
گوا میں کانگریس کے رکن اسمبلی بسوجیت رانے نے آج کانگریس چھوڑنے اور اپنی الگ سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:15:41SO Admin
ملک کی ممتازیونیورسٹیوں میں سے ایک جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں لاوارث پڑے ایک بیگ سے پستول اورکارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:13:25SO Admin
بہار کے سمستی پور ضلع میں رام بھدرپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پار کرتے وقت دہلی-جے نگر سوتنترتا سینانی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy