Mon, 07 Nov 2016 18:57:07SO Admin
پاکستانی فوجیوں نے آج پونچھ ضلع کے میندھار سیکٹر میں کنٹرول لائن پر واقع ہندوستانی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے مارٹر سے گولے برسائے جس کا ہندوستانی فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:51:52SO Admin
گؤرکشا کو ملک کے وجود اور سالمیت کا موضوع قرار دیتے ہوئے متنازعہ بیان کیلئے مشہوربی جے پی کے لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی نے آج کہاکہ گؤکشی پر پابندی آئینی شق ہونے کے بعد بھی آزادی کے بعد سے نہیں لگائی گئی اور اب ایساوقت آ گیا ہے کہ گؤکشی پرمکمل پابندی لگائی جائے اور ہمیں اس کا پورا بھروسہ ہے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:43:21SO Admin
دہلی کے وزیرکپل مشرانے قومی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے لوگوں سے تجاویزطلب کی ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:39:12SO Admin
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی پر غیر مناسب رویے کاالزام لگایا ہے۔ان کی یہ الزام تراشی ادارے کی جانب سے ان کی انتخابی حریف ہلیری کلنٹن کو ای میلز افشا کرنے کے معاملے میں کسی مجرمانہ فعل کے ارتکاب کے الزام سے بری کیے جانے کے بعد کی گئی ہے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:34:12SO Admin
سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے جنگ جووں نے جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے شام میں مرکز کی بازیابی کی عسکری مہم شروع کر دی ہے۔ ان فائٹرز کو امریکی فضائی فوج کا تعاون بھی حاصل رہے گا۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:29:34SO Admin
جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 18:25:39SO Admin
ہلیری کلنٹن پر سے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی تفتیش کے بادل چھٹنے کے بعد سے کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کے لہجے بدل گئے ہیں۔ گزشتہ دو برسوں سے جاری امریکی صدارتی انتخابات کی مہم چند گھنٹوں میں ختم ہونے والی ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:40:13SO Admin
دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ ریاستی حکومت نے ایم سی ڈی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy