Sat, 05 Nov 2016 19:13:52SO Admin
مدھیہ پردیش حکومت نے جیل سے فرار سیمی کے 8 افراد کی تلاش اورفرضی انکاؤنٹرمیں انہیں مار گرانے کے واقعہ میں اہم کردارادا کرنے والے پولیس اہلکاروں کو 2-2 لاکھ روپے کا انعام دینے کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 19:08:59SO Admin
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی ایم ڈی ایم بانی وائیکو سمیت کئی لیڈروں نے ڈی ایم کے بیمار اہم ایم کروناندھی کی صحت کے بارے میں معلومات لیں۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 19:03:02SO Admin
شیوسینا نے آج مرکزی حکومت سے سوال کیا کہ پاکستان کی بنیادی دہشت گردانہ ٹھکانوں کی طرح کیا چین کے خلاف بھی سرجیکل اسٹرائیک کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 19:00:34SO Admin
ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباََ35کلومیٹر دور جاورا قصبے کے پرائیوٹ اسکول کے15سالہ ایک طالب علم نے آج اس کے اسکول کے آپریٹر کو مبینہ طور پر پیٹ میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:55:38SO Admin
اترپردیش حکومت نے متھرا ضلع میں گزشتہ دو جون کو ایک سرکاری باغ کے قبضے سے آزاد کرانے کی کوشش میں پولیس سے ہوئے تصادم کے واقعہ کی تحقیقات کر رہے ایک عدالتی انکوائری کمیشن کی مدت اب 31مارچ 2017تک بڑھا دی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:49:56SO Admin
جموں وکشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے ہری دوار کے نزدیک پتنجلی آشرم میں بابا رام دیو سے ملاقات کی اور ان سے روحانی تعاون اور کشمیر سے کنیا کماری اور امفال (منی پور) سے گجرات تک ہندوستان کو متحد کرنے کے لئے حمایت دینے کے درخواست کی،
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:48:21SO Admin
مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی طرف سے شروع کی گئی آئی آرایف ایجوکیشنل ٹرسٹ کو حکومت نے سابقہ اجازت زمرے میں ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے اب یہ مرکز کی اجازت کے بغیر غیر ملکی پیسے حاصل نہیں کر پائے گا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:44:57SO Admin
اروناچل پردیش کے ایک لاء اسکول نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی میں جامع مسجد میں گھسنے کیلئے اسے300روپے دینے کوکہاگیا جبکہ دوسروں سے ایسا کچھ نہیں دینے کوکہاگیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:37:54SO Admin
قومی لوک دل(آر ایل ڈی)کے سربراہ چودھری اجیت سنگھ نے آج کہاکہ ملک کے موجودہ حالات سے لڑنے کیلئے تمام سیکولر جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا اور ان کے ساتھ لانے کی ذمہ داری سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادوکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy