Sat, 12 Nov 2016 19:28:48SO Admin
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کا چلن بند کرنے کو ایک بڑا گھوٹالہ بتاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان سے کافی پہلے ہی بی جے پی نے اپنے تمام دوستوں کو فیصلے کی معلومات دے دی تھی اور اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:21:20SO Admin
سنیچر کو اپنے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے لوگوں کی لائن بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر پہلے سے بھی زیادہ لمبی لمبی دیکھنے کو مل رہی ہے۔بڑی تعداد میں لوگوں کے آنے سے زیادہ تر مقامات پر اے ٹی ایم سے پیسے بھی ختم ہو گئے ہیں .
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:18:31SO Admin
جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے معاملے کی جانچ دہلی پولیس کی کرائم برانچ کرے گی تاکہ اس معاملے پرنئے سرے سے غور کیا جائے۔پولیس(جنوب مشرقی) کے جوائنٹ کمشنر آر پی اپادھیائے نے کہا کہ اس سلسلے میں فیصلہ کل آیا تھا۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:16:26SO Admin
1000اور 500روپے کے نوٹ کے چلن کو بند کرنے کے لیے مودی حکومت پر دوبارہ حملہ بولتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اس سیاہ سیاسی فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عام آدمی کے خلاف ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ اس سیاہ سیاسی فیصلے کو واپس لیں ،جو عام آدمی کے خلاف ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:12:49SO Admin
چین اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کا جاپان پر الزام لگانے کے ساتھ ہی چین نے آج کہا کہ ہندوستان اس پر لگام لگانے کے لیے جاپان کے ہاتھوں کا مہرہ نہیں بنے گا۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:09:41SO Admin
بینک اورپوسٹ آفس میں پرانے نوٹوں کوتبدیل کروانے کے لیے آج تیسرے دن بھی بھاری بھیڑ دکھائی دی اور اس درمیان شہرکے دوعلاقوں میں لائن لگنے کولے کر لوگوں میں مارپیٹ کی بھی خبر ہے جبکہ شہر کے اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:02:40SO Admin
کئی دہائیوں کے بعدآج سلطان پورکے خورشیدکلب میدان میں جمیعۃ علماء کے زیرانتظام ایک کامیاب قومی یکجہتی کانفرنس کاانعقادہواجس میں مختلف مذاہب ومسالک کے نمائندوں ،مختلف اداروں کے ذمہ داران ،دانشوران ،وکلاء اورعوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی اورفرقہ پرستی کے پنپ رہے ماحول کے خلاف متحدہوکررہنے کااظہارِعزم کیا۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 19:52:50SO Admin
کیرالہ میں 1000اور 500روپے کے پرانے نوٹ بدلوانے گئے دو افراد کی موت ہو گئی اور ریاست میں آج دوسرے دن بھی نوٹ بدلوانے والے لوگوں کی بھاری بھیڑ رہی۔پولیس نے بتایا کہ75سالہ کارتکیین اسٹیٹ بینک آف تراوکور کی شاخ میں لائن میں کھڑے تھے، اچانک وہ بیہوش ہو گئے اور ان کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 19:45:59SO Admin
سپریم کورٹ نے آج غیر متوقع کارروائی کرتے ہوئے’’ عدلیہ کوبدنام‘‘کرنے والی زبان استعمال کرنے کے معاملے میں اپنے ہی ایک سابق جج مارکنڈے کاٹجو کو توہین عدالت کانوٹس جاری کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy