Wed, 14 Dec 2016 23:58:32SO Admin
معروف ادیب پروفیسر برگور رامچندرپا کی قیادت والی کمیٹی کی طرف سے ریاست کے تعلیمی نصاب میں تبدیلی لانے کی سفارشات کو کب سے نافذ کیاجائے گا، اس سلسلے میں غیر یقینی صورتحال آج اس وقت ختم ہوگئی جب ریاستی حکومت نے اگلے تعلیمی سال سے ہی نیا نصاب اپنانے پر اتفاق کرلیا۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 23:49:00SO Admin
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا اور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان ٹکراؤ کے نتیجہ میں ریاستی بی جے پی میں پھوٹ کے نمایاں آثار کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا نے ایشورپا کو متنبہ کیا ہے کہ فوری طور پر وہ سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں کو معطل کردیں۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:54:37SO Admin
بی جے پی نے کانگریس سے مطالبہ کیاہے کہ اروناچل پردیش کے ہائیڈرو پروجیکٹ گھپلے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلہ میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو کے خلاف لگائے گئے الزامات کے ٹھوس ثبوت پیش کئے جائیں
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:46:42SO Admin
جنوبی کرناٹک کے دور دراز علاقوں ساحلی کرناٹک کے چند مقامات اور شمالی دور دراز کرناٹک کے بیشتر مقامات پر بارش ہوئی۔ وراج پیٹ ' پونم پیٹ میں 6سنٹی میٹر ' کشال نگر میں 4' ناپوکلو ' ماداپورا' سو موار پیٹ ' مولک مورو میں 3سنٹی میٹر 'ارکل گڑھ ' کونانور ' کولار ' بیلور ' ہلم سور ' مدکری ' چکمگلور' ہاسن ' میسورو...
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:41:26SO Admin
رک ' بسوں ' تعمیراتی اشیاء ' میرین اور انڈسٹریل انجنس کی تیاری کرنے والی دنیا کے سرکردہ والوو گروپ نے آٹو موٹیو ٹکنالوجی میں تحقیق اور اختراعات کے لئے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی ایس سی) کے ساتھ یادداشت مفاہمت کی۔ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:38:28SO Admin
بنگلور سٹی سنٹرل پولیس نے دھوکہ دہی کے الزامات پر ایک خاتون سمیت 5افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 9لاکھ روپے برآمد کئے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی شناخت سلیم خان ' شمائیل بیگ ' محمود بیگ ' زینب اور سدرشن کمار کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:34:31SO Admin
ریاستی وزیر آبکاری ایچ وائی میٹی جو مبینہ جنسی اسکنڈل میں پکڑے گئے تھے، نے آج وزیراعلیٰ سد رامیا کو ان کی سرکاری قیام گاہ کرشناپہنچ کر استعفیٰ دے دیا۔مسٹرسدارمیا نے مکتوب استعفیٰ وصول کرنے کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہو ں نے اس استعفیٰ کو قبول کرلیا ہے اور اسے منظوری کیلئے گورنر واجو بھائی والا کو بھیج دیا گیا ہے.
View more
Wed, 14 Dec 2016 19:00:33SO Admin
سعودی عرب میں کرنسی کے امور کے نگران ادارے مانیٹری ایجنسی (مرکزی بنک)کی جانب سے جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں اور سکوں کے بارے میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اہم تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 18:55:09SO Admin
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسف کے مطابق ناقص یمن میں ناقص خوراک اور بیماریوں کے سبب ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy