ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سابق وزیراعلیٰ دھرم سنگھ چل بسے، تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان، آج آبائی گاؤں جیورگی میں آخری رسومات

    سابق وزیراعلیٰ دھرم سنگھ چل بسے، تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان، آج آبائی گاؤں جیورگی میں آخری رسومات

    Thu, 27 Jul 2017 21:33:12 
    سینئر کانگریس سیاستدان اور سابق وزیر اعلیٰ این دھرم سنگھ آج چل بسے۔ کچھ دنوں سے پھیپھڑوں کی شکایت کے سبب علیل دھرم سنگھ کو پہلے ساگر اپولو اور بعد میں ایم ایس رامیا اسپتال میں داخل کروایا گیا، صحت یابی کے بعد آج دوبارہ انہیں سینے میں درد کی شکایت پر رامیا اسپتال میں داخل کرایا گیا،جہاں حرکت قلب بند ہونے سے ان کی موت ہوگئی۔ 80 سالہ دھرم سنگھ کے پسماندگان میں ان کی بیوہ پربھاوتی ، بڑے فرزند رکن کونس
    ضلع وقف بورڈ دفتر کے لئے جگہ نہ ملنے کی وجہ سے دفترکاروار سے سرسی منتقل

    ضلع وقف بورڈ دفتر کے لئے جگہ نہ ملنے کی وجہ سے دفترکاروار سے سرسی منتقل

    Thu, 27 Jul 2017 20:14:14 
    ایک زمانے سے ضلع وقف بورڈ کا دفتر کاروار میں چل رہاتھا مگر کرایے کی اس عمارت سے دفتر خالی کروانے کے بعد کاروار میں دفتر کی تعمیر کے لئے مناسب جگہ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اب دفتر کو سرسی میں منتقل کیا گیا ہے اور نئی عمارت کی تعمیر کے لئے جگہ تلاش کی جارہی ہے۔اس بات کی اطلاع سرسی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے صدر جناب خیام مگد نے دی ہے
    کیا آنند اسٹونیکر کاروار سے جے ڈی ایس کے امیدوار ہونگے؟

    کیا آنند اسٹونیکر کاروار سے جے ڈی ایس کے امیدوار ہونگے؟

    Thu, 27 Jul 2017 19:43:29 
    حالانکہ اگلے اسمبلی انتخابات کے لئے ا بھی کافی عرصہ باقی ہے ، مگر امیدواری کی آس لگانا اور ٹکٹ پانے کے لئے جد وجہد کرناابھی سے سیاسی لیڈروں کے معمولات میں شامل ہوگیا ہے۔کاروار سے ملنے والی خبروں پر اگر بھروسہ کریں تو آنند اسنوٹیکر بی جے پی سے پالا بد ل کر جنتا دل میں داخل ہونے اور وہاں ٹکٹ حاصل کرکے انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری میں لگ گئے ہیں۔ سیاسی حالات پر نظر رکھنے والوں کا خیال ہے کہ اس کے
    منگلورو سنٹر ریلوے اسٹیشن میں سیلنگ کا ٹکڑا گرنے سے ایک شخص زخمی

    منگلورو سنٹر ریلوے اسٹیشن میں سیلنگ کا ٹکڑا گرنے سے ایک شخص زخمی

    Thu, 27 Jul 2017 19:33:48 
    منگلورو سنٹرل ریلوے اسٹیشن میں ٹکٹ بکنگ کے لئے قطار میں کھڑا ہوا ایک شخص اس وقت زخمی ہوگیا جب چھت کا ایک ٹکڑااچانک اس کے سر پر گر پڑا۔  موصولہ رپورٹ کے مطابق حسب معمول بہت سارے مسافر بکنگ ایریا میں قطار میں لگے ہوئے تھے۔ اس دوران سیلنگ کا کچھ حصہ جدا ہوکر سیدھے نیچے گرا جس کی زد میں کنّور کیرالہ کابیجو میتھیو نامی شخص آگیاجس سے اس کے سر اور جسم پر چوٹیں آئیں
    فرقہ وارانہ واقعات میں اترپردیش ٹاپ پر،وزارت داخلہ کااعتراف

    فرقہ وارانہ واقعات میں اترپردیش ٹاپ پر،وزارت داخلہ کااعتراف

    Wed, 26 Jul 2017 22:23:50 
    وزارت داخلہ نے ایوان میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں پورے ملک میں سب سے زیادہ فرقہ وارانہ واقعات اتر پردیش میں ہوئے ہیں۔وزارت داخلہ کے جواب کے مطابق گزشتہ سال یوپی میں کل162فرقہ وارانہ واقعات ہوئے،جبکہ اسی دوران راجستھان میں 63اور مدھیہ پردیش میں کل 57فرقہ وارانہ واقعات ہوئے۔دراصل راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے ایم پی نریش اگروال نے وزارت داخلہ سے پوچھا تھا کہ کی
    بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے استعفیٰ دے کر مسلمانوں کو مارا طمانچہ؛ بی جے پی کی بانچھیں کھلیں؛ مودی نے دی مبارکباد

    بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے استعفیٰ دے کر مسلمانوں کو مارا طمانچہ؛ بی جے پی کی بانچھیں کھلیں؛ مودی نے دی مبارکباد

    Wed, 26 Jul 2017 21:33:56 
    بہارکی سیاست میں زبردست بھونچال آئی ہے۔بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے اپنے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادوکے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے معاملے پراتحادکی ساتھی ٹیم آر جے ڈی کے ساتھ اختلافات کا حوالہ دیتے ہوئے آج استعفیٰ دے دیا۔کمارنے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کو استعفیٰ سونپنے کے بعد راج بھون کے باہر نامہ نگاروں سے کہاکہ بہارمیں جو حالات رہتے، اس میں مہاگٹھ بندھن حکومت چلانامشکل ہوگیاہے۔انہوں نے نئی حکومت
    منافرت انگیز مہم کا موثر جواب دینے 13 اگست کو ملک بھر میں ہوگا جمعیۃ علماء کا امن مارچ؛ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں فیصلہ

    منافرت انگیز مہم کا موثر جواب دینے 13 اگست کو ملک بھر میں ہوگا جمعیۃ علماء کا امن مارچ؛ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں فیصلہ

    Wed, 26 Jul 2017 19:56:58 
    ملک بھر میں ہورہی فرقہ ورانہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  جمعیۃ العلماء ہند نے مورخہ 13 اگست کو ملک بھر میں امن  مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اخباری بیان جاری کرتے  ہوئے جمعیۃ العلماء کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ  امن مارچ بیشتر ریاستوں میں واقع بلاک سطح پر نکالا جائے گا۔
    کاروار میں آنگن واڈی اسکول کا کمرہ گرگیا

    کاروار میں آنگن واڈی اسکول کا کمرہ گرگیا

    Wed, 26 Jul 2017 19:45:51 
    یہاں سونارواڈہ میں واقع آنگن وڈی اسکول کاکمرہ اچانک گرگیامگر خوش قسمتی سے اسکولی بچوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ کہتے ہیں کہ جس وقت تمام بچے ایک کمرے میں جمع تھے تو اس سے منسلک دوسرے کمرے کی چھت اور دیواریں بیٹھ گئیں۔     موصولہ اطلاع کے مطابق محکمہ تعلیمات عامہ کے تحت چلنے والے اس آنگن واڈی میں 15طلبہ داخل ہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ آنگن واڈی کی یہ عمارت جو کہ شاردا مندر سرکاری اسکول کے احاطے م
    ہائی وے کے لئے تحویل اراضی کا معاملہ: اضافی معاوضہ کے لئے داخل کی گئیں 175عرضیاں 

    ہائی وے کے لئے تحویل اراضی کا معاملہ: اضافی معاوضہ کے لئے داخل کی گئیں 175عرضیاں 

    Wed, 26 Jul 2017 19:41:03 
    منگلورو سے گوا تک نیشنل ہائی وے 66کو چارلین میں تبدیل کرنے کا جو منصوبہ زیر تکمیل ہے اس ضمن میں ضلع شمالی کینرا میں اب تک 105.97ہیکٹرنجی زمین کوتحویل میں لینے کا کام کیاگیا ہے،جس کے لئے 123.52کروڑ روپے معاوضے کے طور پر ادا کیے جاچکے ہیں۔    تازہ اطلاعات کے مطابق ادا کی گئی معاوضے کی رقم سے غیر مطمئن 175مالکان اراضی نے اضافی معاوضے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں قائم آربیٹریشن اتھاریٹی کے پاس ا