Thu, 17 May 2018 23:11:33
کرناٹک میں یدی یورپا کو حکومت کی تشکیل کی دعوت ملنے کے بعد کانگریس نے الزام لگایا کہ گورنر نے اکثریت ثابت کرنے کے لئے بی جے پی کو 15 دن کا وقت دیا ہے۔ دراصل گورنر نے یدی یورپا کو حکومت بنانے کی دعوت دینے کے ساتھ ہی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے 15 دنوں کا وقت دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ گورنر نے یدی یورپا کو اکثریت ثابت کے لئے 15 دنوں کا وقت دیا ہے؛لیکن یہ پندرہ دن کا و
View more
Wed, 16 May 2018 22:52:43
این ڈی اے کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے غیر بی جے پی پارٹیوں کا اتحاد بنانے اور سوشلزم کی سیاست کو آگے بڑھانے کے مقصد سے جد (یو) کے سابق لیڈر شرد یادو کے حامی یہاں 18 مئی کو اپنی ایک نئی پارٹی لوک تانترک جنتا دل کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ شرد یادو گروپ کے ایک رہنما ارون شریواستو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ پارٹی کی تشکیل دی جارہی ہے اور شرد یادو اس سرپرست ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی کانفرنس
View more
Mon, 14 May 2018 23:16:28
اتر پردیش کے ضلع بارابنکی میں پٹرنگا اور دریا ا ٓباد اسٹیشن کے بیچ پٹنہ کوٹہ ایکسپریس کا انجن لائن پر گرے پیڑ سے ٹکراگیا جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر رہی۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) ذرائع نے آج بتایا کہ پٹنہ سے کوٹہ جارہی ٹرین نمبر 130237 پٹنہ۔ کوٹہ ایکسپریس کل رات تقریبا پونے بارہ بجے جب بارا بنکی کے پٹرنگا اور دریا ا ٓباد اسٹیشن کے بیچ پہنچی اسی دوران ریل لائن پر ٹوٹے
View more
Mon, 14 May 2018 23:05:11
مہاراشٹر کے وزیر مملکت برائے داخلی امور رنجیت پاٹل نے اورنگ آباد کے فرقہ وارانہ فسادات کی اعلی سطحی کمیٹی کے ذریعے جانچ کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی جانچ کے بعد متاثرین اور مہلوکین کو مناسب معاوضہ دینیکا بھی اعلان کیا۔تاہم وزیر موصوف نے جانچ کی مدت ظاہر نہیں کی۔ خیال رہے کہ جمعہ کی رات اورنگ میں آباد میں تشدد بھڑک اٹھا، جس میں دو افراد کی جانیں تلف ہوگئیں اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اورنگ آباد میں
View more
Mon, 14 May 2018 22:59:17
جنتا دل یونائٹیڈ کے سابق صدر اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کے ذریعہ ملک کے عوام سے19لاکھ کروڑ روپے لوٹ لیے ہیں اور ان کی حکومت تیل کی لوٹ پر چل رہی ہے۔مسٹرشرد یادونے کہاہے کہ مودی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے اس وقت سے خام تیل کی قیمتوں میں آئی کمی کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائے اپنی جھولی میں بھرنے میں لگی
View more
Mon, 14 May 2018 22:30:50
جمعےۃ علمائے ہندنے یروشلم میں باضابطہ امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کو عالمی رائے عامہ کی توہین قرار دیا ہے اور امریکی صدرکے اس رویہ خخخﷺ خود سری سے تعبیر کیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعےۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ، بین الاقوامی قوانین ورائے عامہ اور اقوام متحدہ کے متفقہ فیصلے کو نظر انداز کرکے کچھ حاصل نہیں کرپائے گا بلکہ اس کے برعکس وہ خطے میں بے چی
View more
Mon, 14 May 2018 22:26:35
وادی کشمیر میں مسلسل چار دنوں تک معطل رہنے والی ریل خدمات پیر کی صبح بحال کی گئیں۔ یہ خدمات 9مئی کو جنوبی کشمیرمیں احتجاجیوں کی جانب سے ریل پٹریوں اور سگنل سسٹم کو نقصان پہنچائے جانے کے بعد معطل کی گئی تھیں۔ ریلوے کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ ریل خدمات کو بحال کیا گیا ہے اور تمام ریل گاڑیاں اپنے معمول کے مطابق چلیں گی۔انہوں نے بتایا پٹریوں اور سگنل سسٹم کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے
View more
Mon, 14 May 2018 22:01:25
سپریم کورٹ نے رواں سال کے مارچ میں ہونے والے دہلی بار کونسل کے انتخابات سے متعلق اعتراضات کو دور کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس روہنگٹن ایف نریمن اور جسٹس ابھیمنوہر سوپرے کی بنچ نے اجیندر سانگوان اور دیگر بمقابلہ بار کونسل آف دہلی کے معاملے میں آج اپنا حکم جاری کیا۔ عدالت نے تمام متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا، جو انتخابات سے متعلق
View more
Mon, 14 May 2018 21:56:28
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کے تین ملکوں کے ان کے دورے سے اس اہم علاقے کے ساتھ اعلی سطح کے رابطے میں خلیج تھی وہ پُر ہوگئی ہے اور اس سے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں بہترین میں مددملے گی جس سے باہمی طور پر فائدہ ہوگا۔ انہوں نے گواٹے مالا، پناما اور پیرو کے اپنے ایک ہفتے طویل کے خاتمے کے بعد نئی دہلی روانہ ہونے سے پہلے فرینک فرٹ، جرمنی میں میڈیا کے افراد
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy