Thu, 05 Jul 2018 23:25:40
لینڈ ایکویزیشن ترمیمی بل کے خلاف آج جھارکھنڈ میں اپوزیشن کی طرف سے بند کی کال دی گئی ہے۔ صوبہ بھر میں بند کا بڑے پیمانے پر اثر دیکھا جا رہا ہے۔ صوبے کے زیادہ تر اسکول بند ہیں۔ رانچی شہر میں سٹی بسوں کے ساتھ آٹو بھی بند ہیں۔ ایسے حالات میں لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حفاظت کے پیش نظر صوبہ بھر میں 5 ہزار سے زائد جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس بیچ اپوزیشن کی طرف سے جگہ جگہ مظاہرہ
View more
Thu, 05 Jul 2018 23:13:25
ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)نے دیسی ساختہ ٹکنالوجی کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی سمت ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اس کے نسان کی خلائی زندگی human spaceflight programme کے مجوزہ پروگرام کے حصہ کے طور پر تیار کردہ اہم سسٹم crew escape systemکا ایک ا ور تجریہ کیا ہے۔خلائی ایجنسی نے آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ میں ایمرجنسی پیڈ ابارٹ ٹسٹ emergency pad abort testمیں crew escape system کا تجربہ ہے۔یہ تجربہ
View more
Thu, 05 Jul 2018 23:05:45
سنندا پشکر کی موت سے متعلق کیس میں ششی تھرور کو آج بڑی راحت ملی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ایک لاکھ کے مچلکہ پر ان کی عبوری ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔ دہلی پولس نے ششی تھرور کی عبوری ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جسے عدالت نے نامنظور کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی ششی تھرور پر منڈلا رہا گرفتاری کا خطرہ فی الحال ٹل گیا ہے۔عدالت نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ششی تھرو
View more
Wed, 04 Jul 2018 23:52:49
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کادو روزہ ریاستی نمائندہ کونسل گزشتہ یکم اور 2جولائی کومیسور میں منعقدہوا۔ ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر ایڈوکیت شرف الدین احمد نے پرچم کشائی کرکے جلسے کا آغاز کیا۔ ریاستی نمائندہ کونسل (State Representative Council Karnataka) میں مختلف اضلاع سے آئے ضلع عاملہ اوراسمبلی کمیٹیوں کے اراکین نے شرکت کی۔ ریاستی نمائندہ کونسل میں انتخابات کے ذریعہ آئندہ تین سال کی میعا
View more
Mon, 02 Jul 2018 23:37:02
بھٹکل مسلم جماعت بحرین نے 28/جون 2018ء کو عید ملن کی تقریب مشہور ڈپلومیٹ ریڈیشن بلو(Diplomat Radssion Blu) فائیو اسٹار ہوٹل میں بنایا۔ محفل کاآغاز تقریباً رات 10بجے عزیزم محمد اسعدابن محمدالطاف مصباح کی خوبصورت قرآن سے ہوا۔ محمد عاکف ابن محمد الطاف مصباح نے قرآن کاانگریزی ترجمہ پیش کیاجبکہ محمد اطہر پیرزادے نے اردو میں ترجمہ پیش کیا۔ اس کے برادرم محمد سعود ابن خلیل صدیقہ نے حمد سے محفل کو گرمایا
View more
Wed, 27 Jun 2018 01:53:27
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ہائی کمان سے شکایت کی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ سدرامیا نیا بجٹ پیش کیے جانے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں۔ پیر کی رات راہل گاندھی سے فون پر رابطہ کرکے کمار سوامی نے شکایت کی کہ نئی حکومت قائم ہونے کے بعد نیا بجٹ پیش کرنا ایک عام روایت ہے جس کے لیے آپ کے علاوہ نائب وزیراعلیٰ پرمیشور نے بھی منظوری دے دی ہے، لیکن سدرامیا بے تکے بیانات جاری کرکے حکومت کو پریشانی میں ڈالن
View more
Wed, 27 Jun 2018 00:40:25
تھانہ پھردھان حلقہ کے موضع گوریا میں ہنگامہ کرنے والے نے تین مسلم نوجوانوں کی پٹائی کی اور پوری رات یرغمال بنائے رکھا۔ تینوں کو صبح پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ پھردھان حلقہ کے موضع گوریا میں رہنے والے سورج مشرا ولد کیلاش نرائن کے دورازے پر گائے بندھی تھی۔ کسی طرح گائے کھونٹے سے چھوٹ گئی۔ کیلاش کے بیٹے سورج واسی گاؤں میں رہنے والے نام نہاد گاؤ رکشکوں
View more
Mon, 25 Jun 2018 02:05:22
چکمگلور ٹاؤن میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے سٹی یونٹ جنرل سکریٹری محمد انور کو قتل کردیا۔ انور کے بھائی عبدالکبیر کی جنانب سے داخل کردہ ایف آئی آر کے مطابق انور بی جے پی لیڈر رگھوناتھ کے مکان سے واپس لوٹ رہاتھا کہ دو نامعلوم افراد نے ان پر تیز دھار ہتھیار وں سے حملہ کیا، تقریباً 12مرتبہ چھرا گھونپ کر ہلاک کردیا۔ کبیر نے پولیس کوبتایا کہ انہیں صبح 4بجے اطلاع ملی کے
View more
Sun, 24 Jun 2018 01:15:32
ہاپوڑ میں مبینہ گؤ کشی کے الزام میں قاسم نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیاگیا تھا جبکہ ایک دوسرا شخص سمیع الدین اس واقعہ میں زخمی ہوگیاتھا۔ اب اس واقعہ سے ملتا ہوا ایک اور ویڈیو وائرل ہورہاہے۔ اس ویڈیو میں بھیڑ کا خوفناک چہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ہورہے اس ویڈیو میں 65سالہ معمر سمیع الدین کو گؤ کشی کا الزام جبراً قبول کرنے کی بات کہتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ اس دوران بار بار ان کی داڑھی کوکھینچنے کی ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy