Sat, 12 May 2018 23:22:52
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بڑے فرق سے جیتے گی اور وہاں حکومت بنائے گی۔نیپال کے جنک پور سے اجودھیا کے لئے چلی تیرتھ یاتریوں کی پہلی بس کا استقبال کرنے کے بعد یوگی یہاں پہنچے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بس کو نیپال سے روانہ کیا تھا۔یوگی رات کو گورکھناتھ مندر میں قیام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کرناٹک انتخابات بی جے پی بڑے فرق س
View more
Sat, 12 May 2018 23:06:38
ہماچل پردیش میں ہفتہ کے دن زلزلہ آنے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم ابھی تک کسی قسم کے جان و مال کے نقصان ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ر یختر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.0 پیمائش کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہفتہ کو اچانک زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس ہوئے تو لوگ باہر کی طرف دوڑ پڑے۔ خاص طور پر چمبا، ہمیر پور، کانگڑا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
View more
Sat, 12 May 2018 23:01:41
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کالا دھن قانون کے تحت انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے ان کے خلاف دائر چارج شیٹ بے بنیاد الزام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں جس سرمایہ کاری کو لے کر سوال اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے اسے اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں دکھایا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی پر چدمبرم کی اہلیہ اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم، بہو اور ایک کمپنی چیس گلوبل ایڈوائزری سروسز پرائیویٹ
View more
Sat, 12 May 2018 22:56:23
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کو مبینہ دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں سی آر پی ایف کا ایک جوان ہلاک ہوگیا جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ تصادم کے بعد کسی طرح کی افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لئے انتظامیہ نے انٹرنیٹ خدمات کو بند کر دیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پلوامہ ضلع کے تکیہ واگم گاؤں میں تین سے چار جنگجو گزشتہ رات آئے تھے۔ اس کا علم ہوتے ہی آدھی رات کے بعد فوج کی ایک مشترکہ
View more
Sat, 12 May 2018 22:34:41
مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں جمعہ کو دو فریق میں پرتشدد جھڑ پ کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ اورنگ آباد کے پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں دو افراد ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق اس یک طرفہ تشدد میں ایک مخصوص طبقہ مسلمانوں کا جانی و مالی نقصان زیادہ ہوا ہے جس کو میڈیا سے مخفی ر کھا جارہا ہے۔واضح ہو کہ زخمیوں میں کئی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں ی
View more
Sat, 12 May 2018 21:38:18
اندور میں روح فرسا سانحہ جس نے انسانیت کاسر شرم سے جھکادیاتھا،کے تناظر میں ضلعی عدالت نے ملزم نوین کو دو دفعات میں دوہرے پھانسی کی ور ایک دفعہ کے تحت عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جج نے 7 دن تک سات سات گھنٹے اس کی سماعت کی اور21 ویں دن سماعت مکمل ہونے کے بعد 23 ویں دن ہفتہ کو فیصلہ سنادیا۔ واضح ہو کہ3ماہ کی بچی کے ساتھ 20 اپریل کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔پھر اس کو درندگی کے سا تھ موت کے گھاٹ ب
View more
Sat, 12 May 2018 21:24:36
کرناٹک میں پولنگ مکمل ہو گئی ہے۔ آخری خبریں ملنے تک پانچ بجے تک 64.5 فیصد پولنگ ہوچکی تھی۔ ریاست کی 224 میں سے 222 سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ تقریبا انتخابی عمل پرامن رہا ہے۔ اگرچہ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان وقار کا مسئلہ بن چکی بادامی سیٹ پر وزیر اعلی سدارمیا اور بی جے پی امیدوار شری رامولو کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر بھی ہے۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اورکئی پولنگ بوتھ پر طویل قطاریں بھ
View more
Sat, 12 May 2018 13:27:29
کرناٹک میں حکومت سازی کے لیے کسی کرشمے کی منتظر بی جے پی کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ایڈی یورپا کی تعلیمی لیاقت کے تعلق سے بڑا کرشمہ دیکھنے کو ملا ہے۔ عام طورپر لوگوں کی تعلیمی لیاقت میں اضافہ ہوتا ہے مگر کرناٹک کے سابق وزیراعلی اس معاملے میں پیچھے جارہے ہیں۔2013ءکے الیکشن میں داخل کئے گئے حلف نامہ میں انہوں نے بتایاتھا کہ وہ بنگلور یونیورسٹی سے بی اے پاس ہیں مگر موجودہ اسمبلی الیکشن کے لیے پرچہ نا
View more
Sat, 12 May 2018 02:13:25
میجینٹا لائن جلدشروع ہوسکتی ہے۔جمعرات کواس سیکشن کے سیفٹی معائنہ کا کام مکمل ہو چکا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ، اس سیکشن کے اس حصے کو کھولنے کی تیاریاں پوری ہوچکی ہیں۔اس کے افتتاح کے ساتھ بوٹینیکل گارڈن سے جنک پوری کی لائن عوام کے لیے کھول دی جائے گی اور آئی جی آئی ایئر پورٹ کے گھریلو ٹرمینل تک پہنچنے میں آسان ہو جائے گا۔ساتھ ہی ساتھ اوکھلا،بٹلہ ہاؤس سے سیدھاآئی ٹی گیٹ،حوض خاص وغیرہ جانابہت آسان ہوجائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy