Tue, 22 May 2018 21:58:53
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ’اسلامی دہشت گردی ‘ کے عنوان سے کورس شرو ع کیے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔مولانا مدنی نے اس سلسلے میں وزارت تعلیم ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جے کمار اور چانسلرشری وجے کمار سراسوت کو خط لکھ کر آگا ہ کیا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا ایک گھناؤنی سازش اور مذہب اسلام کی توہین ہے ، جسے کسی بھی صورت
View more
Tue, 22 May 2018 00:55:14
بی جے پی کے خلاف کانگریس کے ایک جاری کردہ ٹیپ سے کانگریس کی ٹکٹ پر جیت درج کرنے والے یلاپور کے رکن اسمبلی شیورام ہیبار نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ٹیپ کو جعلی قرار دیاہے۔ اور اس بات کو غلط قرار دیا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے انہیں رقم کی پیشکش کی گئی تھی اور وزارتی عہدہ دینے کا بھی ان سے وعدہ کیاتھا بشرطیکہ وہ اسمبلی میں اکثریت کی آزمائش کے دوران اپنی پارٹی کی ہدایت کے برعکس رائے دیں۔کانگریس نے تی
View more
Mon, 21 May 2018 00:58:39
کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف برداری سے قبل جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی پیر کے روز نئی دہلی میں کانگریس لیڈروں سونیاگاندھی اور راہل گاندھی سے ملاقات کریں گے اور حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کریں گے۔ ریاست کے 25ویں وزیراعلیٰ کے طورپر حلف برداری کے لیے تیار جنتادل (سیکولر) لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے واضح انداز میں کہاکہ وہ پوری میعاد کے لیے ہی وزیراعلیٰ ہوں گے۔ اور کانگریس کووزیراع
View more
Sun, 20 May 2018 00:29:33
بی جے پی رہنما بی ایس ایڈی یورپا کے استعفیٰ کے ساتھ ہی جے ڈی ایس کے ریاستی سربراہ ایچ ڈی کمارسوامی کی قیادت میں کرناٹک میں تین دن پرانی بی ایس ایڈی یورپا حکومت بلاخر آج ختم ہوگئی جب چیف منسٹر ایڈی یورپا نے اعلان کیا کہ وہ ایوان میں اکثریت کے امتحان میں سامنا نہیں کرگے بلکہ اس سے پہلے ہی اپنا استعفیٰ پیش کردیں گے۔ گورنر وجوبھائی ولا نے ایڈی یورپا کو اکثریت ثابت کرنے 15دن کی مہلت دی تھی لیکن سپریم ک
View more
Sat, 19 May 2018 03:34:47
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں آج مبینہ طور پر گئو کشی کے الزام میں دو لوگوں پر ایک ہجوم نے جان لیوا حملہ کردیا جس سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ متوفی کا ساتھی اس حملہ میں بری طرح زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 03:15:56
وزیراعلیٰ بننے کے فوری بعد ایڈی یورپا نے کانگریس اراکین اسمبلی کے قیام کئے ہوئے رام نگر کے بڈوی میں واقعے ریسارٹ کوفراہم کردہ پولیس سیکورٹی ہٹادی گئی ہے۔ جس پر کانگریس قائدین کے شیو کمار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریاست میں اراکین اسمبلی کو سیکورٹی نہیں توعام لوگوں کی کیاحالت ہوگی۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کہاکہ انہیں پولیس سیکورٹی کی ضرورت نہیں ہے، پارٹی کارک
View more
Fri, 18 May 2018 02:49:41
گورنرکرناٹک وجوبھائی والا کے بی جے پی کو کرناٹک میں حکومت تشکیل دینے کی دعوت کے صرف ایک ہی دن بعد اپوزیشن پارٹیوں نے چار دیگر ریاستوں گوا، بہار، میگالیہ اور منی پور کے گورنرس سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تشکیل حکومت کی دعوت دی جائے کیونکہ وہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں ان ریاستوں میں واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھیں۔ کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ گورنر گوامریدوالا سنہاسے ملاقات کرکے ان کی پارٹی کو
View more
Thu, 17 May 2018 23:11:33
کرناٹک میں یدی یورپا کو حکومت کی تشکیل کی دعوت ملنے کے بعد کانگریس نے الزام لگایا کہ گورنر نے اکثریت ثابت کرنے کے لئے بی جے پی کو 15 دن کا وقت دیا ہے۔ دراصل گورنر نے یدی یورپا کو حکومت بنانے کی دعوت دینے کے ساتھ ہی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے 15 دنوں کا وقت دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ گورنر نے یدی یورپا کو اکثریت ثابت کے لئے 15 دنوں کا وقت دیا ہے؛لیکن یہ پندرہ دن کا و
View more
Wed, 16 May 2018 22:52:43
این ڈی اے کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے غیر بی جے پی پارٹیوں کا اتحاد بنانے اور سوشلزم کی سیاست کو آگے بڑھانے کے مقصد سے جد (یو) کے سابق لیڈر شرد یادو کے حامی یہاں 18 مئی کو اپنی ایک نئی پارٹی لوک تانترک جنتا دل کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ شرد یادو گروپ کے ایک رہنما ارون شریواستو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ پارٹی کی تشکیل دی جارہی ہے اور شرد یادو اس سرپرست ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی کانفرنس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy