Mon, 09 Jul 2018 00:51:37
بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان اتحاد کو لے کر جاری قیاس آرائیوں پر اب ختمہ(فل اسٹاپ) لگ گیا ہے۔ جے ڈی یو کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ سے پہلے نتیش کمار نے پارٹی لیڈروں سے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد برقرار رہے گا۔ وہیں اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر پارٹی نے 17-17 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا فارمہ پیش کیا ہے۔راجدھانی دہلی میں واقع بہار بھون میں پار
View more
Mon, 09 Jul 2018 00:44:45
کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنا بالکل بھی آسان نہیں ہے۔ جی ہاں، اگر آپ کو لگتا ہے کہ کٹرینہ بہت سویٹ ہیں تو بتادیں کہ ان کی وجہ سے سونا کو کافی محنت کرنی پڑرہی ہے۔ سونا نے اپنی محنت کی یہ کہانی انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہے۔دراصل سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں کٹرینہ اور سوناکشی ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ورک آوٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے س
View more
Mon, 09 Jul 2018 00:39:16
سائبر سٹی کے پاش علاقے ڈی ایل ایف میں 48 سال کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی دوست سے عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لڑکی نے یہاں خاتون تھانہ میں اس بابت شکایت درج کرائی۔ جس کے بعد پولیس نے ملزم منگیش شولا پور کو حراست میں لیتے ہوئے عدالت میں پیش کیا۔عصمت دری کے ملزم شخص نے عدالت میں خود کو بے گنا ہ بتایا؛ لیکن اس کی بیٹی نے ہی اس کے خلاف گواہی دی، جس کے بعد اسے 14 دنوں کی عدالتی حراست
View more
Mon, 09 Jul 2018 00:36:04
بابری مسجد کے تعلق سے شیعہ پرسنل لا بورڈ نے اپنے اہم موقف کا اعلان کیا ہے۔شیعہ پر سنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کے تعلق سے شیعہ پر سنل لا بورڈ، آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے موقف کی پوری طرح تائید کرتا ہے۔شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے الہ آباد میں کہا کہ کچھ لوگ بابری مسجد کے نام پر حکومت سے سودے بازی کر رہے ہیں۔لیکن شیعہ پرسنل لا بورڈ بابری مسجد کے معاملے میں آل انڈیا
View more
Sun, 08 Jul 2018 23:25:37
ہند ونیپال کی سرحد پر واقع دینی درسگا جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدھوبنی وایا پرتاپ گنج سپول میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 24 شوال المکرم1439 ھ مطابق 9 جولائی بروز پیر سے ہونے جا رہا ہے۔اس موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد ہوگا، جس میں بطور مہمان خصوصی سماحۃ الشیخ الدکتور محمد عثمان الحافظ المدنی، مسجدنبوی مدینہ منورہ شریک ہوں گے۔دیگر مقررین میں دیوبند سے مولانامفتی ارشد فاروقی، المعہدالاسلامی
View more
Sun, 08 Jul 2018 23:20:16
ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز سے شائع ہونے والی کتاب ”ویژن 2025 سماجی واقتصادی ناہمواریاں:ہندوستانی معاشی ترقی کو ایک ہمہ گیر لائحہ عمل کی ضرورت کیوں ہے؟“ کا رسم اجرا معروف دانشور پروفیسر امیتابھ کنڈو سابق صدر شعبہ سائنس جواہر لال نہرو یونیورسیٹی کے ہاتھوں جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سی آئی ٹی کانفرنس ہال میں عمل میں آیا۔اس موقع پراپنے خطاب میں پروفیسر کنڈو نے کہاکہ ہندوستان میں پائی جان
View more
Sun, 08 Jul 2018 23:16:14
باکس آفس پرموٹی کمائی کی گارنٹی بن چکے سلمان خان اب اپنی”ٹائیگر“ سیریز کی تیسری فلم بنانے کی سوچ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سلمان نے اس کے لئے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ویسے بھی اس سیریز کی گزشتہ دو فلمیں ”ایک تھا ٹائیگر“اور”ٹائیگر زندہ ہے“ اتنی کامیاب رہی ہیں کہ اس بارے میں زیادہ سوچنے کی ضرورت بھی نہیں پڑی ہوگی۔ ان دونوں ہی فلموں میں سلمان خان کی اداکاری اور کٹرینہ کے ساتھ ان کی جوڑی کوخوب پسند کیا گ
View more
Sun, 08 Jul 2018 22:43:18
دہلی اقلیتی کمیشن کے تدخل پر مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن میں بیس سال سے کام کرنے والے سات سو دس (710) ڈومیسٹک بریڈرچیکرز کو راحت ملی۔ یہ مزدور پچھلے بیس سال سے مشرقی دہلی میں مچھر وں کی افزائش نیز ملیریا اور ڈینگی کو روکنے کے کام پر لگے ہوئے ہیں۔ کارپوریشن ان کی سروس میں چار ماہ کا بریک دینے جارہی تھی لیکن کمیشن کے نوٹس پر اب اس نے ان مزدوروں کو صرف ایک دن کا بریک دے کر دوبارہ بحال کردیا ہے۔ یوں7
View more
Sun, 08 Jul 2018 22:36:01
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے عبداللہ ہال میں نئے کچن و ڈائننگ ہال کا افتتاح کیا جو وحید جہاں ہاسٹل میں رہنے والی 200/طالبات کی ضروریات کی تکمیل کرے گا۔ ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر نعیمہ خاتون، عبداللہ ہال کی پرووسٹ پروفیسر زیبا شیریں، ڈی ایس ڈبلیو پروفیسر جمشید صدیقی، محکمہئ عمارات کے ممبر انچارج پروفیسر مبین بیگ، آراضی و باغات کے ممبر انچارج پروفیسر ارشاد محمود، ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy