Wed, 07 Dec 2016 19:35:14
مردوں کی قومی باکسنگ چمپئن شپ کل سے یہاں شروع ہوگی جس میں عالمی چمپئن شپ میڈلسٹ شیوا تھاپا اور دولت مشترکہ کھیلوں کے طلائی تمغہ فاتح منوج کمار جیسے باکسر اعلی ویٹ زمرے میں اتریں گے جبکہ نئے باکسر اپنی شناخت چھوڑنے کے ارادے سے اتریں گے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:27:45
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے تیسرے اورچوتھے ٹسٹ کے درمیان ایک ہفتہ طویل وقفے کو اچھا بتاتے ہوئے کہا کہ اس سے ٹیم کو فائدہ ہوا ہے لیکن یہ بھی کہا کہ سیریزجیتنے کی طرف گامزن ان کی ٹیم کے پاؤں زمین پر ہی ہیں۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:19:27
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ عرب خطے اور مغربی ممالک میں سکیورٹی سے متعلق خطرات بڑھ چکے ہیں۔ان سکیورٹی خطرات اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 19:02:44
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے اور مدارس کے مالی وسائل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 18:48:12
مالٹاہم جنس پرستی کے ”علاج“پرپابندی عائد کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔ملک میں ہم جنس پرستی کے”علاج“پرپابندی عائد کرنے کے حوالے سے بل متفقہ طور پر منظور کر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 18:39:20
تحریکِ انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کمیشن کے قیام پرمشورے کے لیے ایک روز کی مہلت مانگی جو منظور کر لی گئی۔پاکستان کی سپریم کورٹ نے پانامالیکس کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی استدعا پر تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پرمشاورت کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت نو دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 21:28:37
سر سید اوئیرنیس فورم کے زیرِ اہتمام 7دسمبر 2016کو ٹیپو سلطان پر 5واں قومی سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح صبح10:45 بجے یونیورسٹی پالی ٹیکنک کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 21:24:17
پنجاب میں حکمراں اکالی دل کو آج اس وقت ایک بڑا جھٹکا لگا جب اس کے دو موجودہ رکن اسمبلی مہیش اندراسنگھ اورراجوندرکوربھاگکے ریاستی کانگریس صدر امریندرسنگھ کی موجودگی میں یہاں کانگریس میں شامل ہو گئے۔
View more
Tue, 06 Dec 2016 21:14:28
صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی، نائب صدر حامد انصاری، مرکزی وزراء، کانگریس صدر سونیا گاندھی، کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اور مختلف دوسرے لیڈروں نے آج رات تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جے للتا کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy