Thu, 08 Dec 2016 20:56:20
اسلام کے تین طلاق دینے کے طریقہ پر حملہ بولتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے تبصرہ کیا ہے کہ اس طرح سے فورا طلاق دینا ظالمانہ اور حد درجہ توہین آمیز ہے۔ہائی کورٹ نے دعوی کیا ہے کہ یہ ہندوستان کو ایک ملک بنانے میں رکاوٹ اور پیچھے دھکیلنے والا ہے۔جسٹس سنیت کمار کی ایک بنچ نے گزشتہ ماہ اپنے فیصلے میں دعوی کیا کہ ہندوستان میں اسلامی قوانین پیغمبر اسلام یا قرآن کریم کی روح کے برعکس ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 20:18:51
بی جے پی کی اتحادی شیوسینا نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے نس بندی سے متعلق متنازعہ بیان کی آج حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کر کے کچھ بھی غلط نہیں کیاہے۔شیوسینا نے کہاکہ انہوں نے جو کہا، صحیح کہا، حالانکہ صرف نس بندی پر زور دینے کے بجائے، انہیں ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے
View more
Wed, 07 Dec 2016 21:37:15
ہندوستان عالم اسلام کی قدیم ترین یونیورسٹی جامعہ ا زہر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایکسلینس سینٹر قائم کرے گا۔یہ سینٹر دونو ں ممالک کے درمیان تعلیم کے میدان میں تعاون کوفروغ دینے کے لیے قائم کیا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 21:29:47
لوک سبھامیں آج اپوزیشن نے مطالبہ کیاکہ13/دسمبر منگل کو پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ پر اعلان کردہ چھٹی سے پہلے12/دسمبر کو بھی ایوان کی چھٹی کا اعلان کیا جائے تاکہ اراکین کو ہفتہ، اتوار سمیت چار دنوں کی چھٹی مل جائے اورعیدمیلادالنبی اچھے طریقہ سے منایا جا سکے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 21:19:13
چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں 47 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں میں معروف نعت خواں جنید جمشید، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر چترال، ان کی اہلیہ، بیٹی اور3 غیرملکی شامل ہیں
View more
Wed, 07 Dec 2016 21:08:00
نوٹ بند ی کے معاملے پرا پارلیمنٹ میں مسلسل تیسرے ہفتے ہنگامہ جاری رہنے کے درمیان بی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی نے آج لوک سبھامیں ایوان کی کارروائی نہیں چل پانے کولے کرگہری ناراضگی جتائی اورانہیں یہ کہتے ہوئے سناگیا
View more
Wed, 07 Dec 2016 20:49:59
بلے اور گیند کے درمیان توازن کی کوشش کے تحت کھیل کے قوانین کا تعین کرنے والے میرلبون کرکٹ کلب(ایم سی سی)نے بلے کے کنارے اور گہرائی کا سائز محدود کرنے کی سفارش کی ہے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 20:35:02
ندوستان کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0.2سے پچھڑنے والی انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک کو لگتا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کو راج کوٹ میں پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی کو دیکھنے کی ضرورت ہے جس میں انہوں نے مثبت کرکٹ کھیلا تھا اور میچ ڈرا کرایا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy